منتخب کردہ کالم

جنگ کے خلاف جنگ

  • یہ 15 جنوری 1973تھی، جب اس وقت کے امریکی صدر نکسن نے شمالی ویتنام پر امریکی جنگی طیاروں کو بمباری روکنے کا حکم دیا، یوں پیرس میں اس خونی جنگ کے اختتام کے لیے امن مذاکرات کا آغاز ہوا جس نے لاکھوں ویتنامیوں کی رگوں سے لہو نچوڑ لیا تھا اور شمالی اور جنوبی ویتنام […]

  • انعام،کالانعام اور برداشت

    جناب وزیراعظم نے بڑی زبردست بات کہی ہے بلکہ ہم تو چاہتے ہیں کہ اس بات کو 2017 کا پہلا ’’قول زرین‘‘ قرار دے کر باقاعدہ دستار بندی یا تاج پوشی کا سلسلہ چلا دیں لیکن یہاں وہاں کے ’’غیر غمازوں‘‘ سے ڈر لگتا ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ویسا نہ ہو […]

  • سیاست پر لعنت!

    عدالت عظمیٰ کے سینئر جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے دائر متفرق درخواستوں کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کررہا ہے، لیکن ایک سماعت تو وہ ہوتی ہے جو بینچ میں شامل ججز کمرہ عدالت میں کررہے ہوتے ہیں اور فریقین […]

  • تازہ رسالے

    انگارے …سید عامر سہیل کی ادارت میں چھپنے والے کتابی سلسلے کا لطیف الزماں نمبر شائع ہو گیا ہے۔ کوئی ساڑھے پانچ سو صفحات پر مشتمل اس اہم اور یادگار دستاویز کی قیمت 500 روپے ہے۔ لطیف الزمان خاں ایک فرد کا نہیں ایک رویّے اور طرز زیست کا نام ہے اور آنے والی نسلیں […]

  • فرقہ واریت اور دہشت گردی

    فرقہ واریت اور دہشت گردی کا باہمی تعلق وہی ہے جو والدین اور اولاد کا ہے۔ قومی ایکشن پلان تنازعات کی زد میں ہے۔ ابھی تک بنیادی امور ہی طے نہیں ہو سکے۔ اس کی بڑی وجہ وہ ابہام ہے جو مذہب، مذہبی اداروں اوردہشت گردی کے باب میں ریاست کے ذمہ دار حلقوں میں […]

  • بے رحم اشرافیہ۔۔۔۔!

    وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ ہمیں یہ کہانی سنائی گئی تھی کہ وزیر اعظم نہ صرف احتساب کے لیے تیار ہیں بلکہ ان کے پاس سب رسیدیں بھی موجود ہیں۔ اب وزیر اعظم کے وکیلوں نے سپریم کورٹ سے استثنیٰ مانگ لیا ہے کہ ان پرکوئی مقدمہ عدالت میں نہیں چل سکتا۔ اگرچہ نواز […]