منتخب کردہ کالم

اصول

  • لاپتہ لوگوں کے باب میں دو نکات بالکل واضح ہیں ۔ بحث کرنے والے اس کے باوجود دو گروہوں میں کیوں بٹ گئے؟ کیا وہ بنیادی سوال سے گریزاں ہیں؟ آخر کیوں؟ سوال تو نہیں ٹلتے، جب تک جواب نہ دیا جائے۔ وہیں کے وہیں کھڑے رہتے ہیں ‘ کوہساروں کی طرح اٹل ! کسی […]

  • ٹرمپ سے کوئی امید؟

    ریا ست ہا ئے متحدہ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹر مپ پر سوں 45ویں صدر کے طور پر حلف اٹھا رہے ہیں اور اسی روز ڈیمو کریٹک پا رٹی سے تعلق رکھنے والے بارک اوباما آ ٹھ برس وہائٹ ہاؤس میں گزارنے کے بعد رخصت ہو جائیں گے۔امر یکی نظام کے مطابق صدراپنی […]

  • جے ہو ماؤزے تنگ کی…

    ’ آسمان تلے زبردست اتھل پتھل ہے ، حالات شاندار ہیں‘‘ ماؤزے تنگ نے یہ حالاتی تجزیہ دوسری عالمی جنگ سے پہلے کیا تھا۔آپ نے دیکھا پھر کیا ہوا۔آج اسی برس بعد پھر مجھے ماؤ کا یہ تاریخی مقولہ یاد آ رہا ہے کیونکہ بیس جنوری میں صرف تین دن باقی ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ حلف اٹھائیں […]

  • کالم نویسی

    سب کچھ موسم کا محتاج ہوتا ہے خصوصاً ہم کالم لکھنے والوں کے لیے جنھیں پہلے تو اخبار پڑھنا پڑتا ہے اور اس کی ان گنت خبروں میں سے کسی ایسی خبر کی تلاش کرنا ہوتا ہے جو کالم کا موضوع بن سکے اور کالم بھی ایسا جس کا موضوع قارئین کو قابل قبول ہو۔ […]

  • خون کا دریا

    ہم کابل سے مزار شریف کے لیے روانہ ہوں تو ہم 69 کلومیٹر بعد صوبہ پروان کے دارالحکومت چاریکار پہنچ جائیں گے‘ یہ شہر تاریخ میں دو حوالوں سے مشہور ہے‘ چنگیز خان اور خوارزم شاہ کے درمیان جنگ1221ء میں چاریکار میں ہوئی تھی‘ جنگ میںخوارزم شاہ کو شکست ہوئی اور وہ ہندوستان بھاگ آیا‘ […]

  • اس سے کارکردگی بڑھتی ہے

    دنیا نیوزکے مقبول پروگرام حسب حال کے اینکر جنید سلیم نے پروگرام کے دوران بتایا کہ ایس ایس پی ایڈمن رانا ایاز سلیم نے پنجاب پولیس کے سربراہ مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر پولیس ملازمت میں دس سے پندرہ سال کی سروس رکھنے والے کانسٹیبلوں اور حوالداروںکو اگلے گریڈ اور عہدے پرترقی دینے کے لئے […]