منتخب کردہ کالم

یادیں

  • لائل پورسے جب ٹرین لاہورکیلیے روانہ ہوئی تو مجھے قطعاًعلم نہیں تھاکہ یہ مجھے ایک ایسے شہرمیں لے جارہی ہے جہاں سے واپسی تقریباًناممکن ہوگی۔کنگ ایڈورڈمیڈیکل کالج میں داخلہ ہوچکاتھا۔ عامرچوہدری میرے ساتھ تھا۔ہم دونوں چپ سے تھے۔فیصل آباد اسٹیشن پرہمیں چھوڑنے کیلیے بھی کوئی نہیں تھااور لاہور میں بھی یہی حال تھا۔یہ1978ء کالاہورتھا۔آج کے […]

  • ٹوٹے اور اکبر معصوم کا تازہ کلام

    واپسی وزیراعظم نے کھاد پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ بالآخر واپس لے لیا ہے۔ کہا یہ گیا ہے کہ یہ فیصلہ میاں شہباز شریف کی سفارش پر کیا گیا ہے؛ حالانکہ یہ اُس دباؤ کا نتیجہ ہے جو اپوزیشن جماعتوں بالخصوص پیپلز پارٹی نے ڈالا ہوا تھا، اس موضوع پر زرداری صاحب کا بیان […]

  • جوبائیڈن کے آنسو اور بھیڑیے

    اُن دنوں مسٹر جوبائیڈن سینیٹر ہوا کرتے تھے۔ ان کا پہلا تذکرہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی زبان سے سنا۔ تب پی پی پی میں گلوبل واچ کمیٹی قائم تھی جس کے ذمے عالمی امور پر نظر رکھنا تھا۔ میں اس کمیٹی کا کوآرڈی نیٹر تھا جبکہ سابق ایم این اے پلوشہ بہرام کمیٹی کی […]

  • پیپلزپارٹی: تنظیم نو یا تشکیلِ نو؟

    پیپلزپارٹی کو آج تنظیم ِنو سے زیادہ تشکیلِ نوکی ضرورت ہے۔ ایک اچھی خبر یہ ہے کہ بلاول بھٹونے ترقی پسند خیالات رکھنے والے اہلِ علم و دانش سے ملاقات کی ہے۔ پروفیسر فتح محمد ملک، ڈاکٹررسول بخش رئیس اور کچھ اور۔ یہ کام انہیں بہت پہلے کرنا چاہیے تھا۔ ہر جماعت کو اپنی بقا […]

  • حکمران کہاں ہیں؟

    حیرت اس پر بھی کہ وزیر اعظم‘ وزیراعلیٰ اور وزیر داخلہ یہ سب کچھ دیکھتے اور سنتے رہے۔ اس پر بھی بہت کہ لیڈر لوگ اِن بیچاروں کا مقدمہ تو لڑتے ہیں‘ امت کے زخموں سے بے نیاز ہیں‘ اپنے ہادیؐ و مولیٰؐ سے بھی بے نیاز؟ صرف انہی کا ذکر نہیں‘ ابھی جو غائب […]

  • جھوٹ اور اپنا گریبان……

    اگر چہ آ ئین کے مطابق موجودہ حکومت کی مدت پو ری ہو نے میں ایک سال سے زیادہ عر صہ باقی ہے لیکن جس انداز اور تواتر سے وزیر اعظم میا ںنواز شریف فیتے کاٹ اور تقر یر یں کر رہے ہیں اس سے محسوس ہو تا ہے‘ مسلم لیگ(ن) کی انتخابی مہم شروع […]