منتخب کردہ کالم

روٹی مانگنا جرم تونہیں

  • بھارت کی بارہ لاکھ سے زائد فوج میں سے ایک ایسا ”بہادر‘‘ نکلا جس نے اپنی فوج کے چھوٹے بڑے تمام افسروں کو دنیا کے سامنے اس طرح ننگا کر دیا کہ ان کی برہنگی صرف بھارت کے گھر گھر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں پہنچ چکی ہے اور بھارت کی سکیورٹی فورسزکے افسر […]

  • تان ٹوٹتی ہے بچے بڑھانے پر

    پارلیمنٹ کے رکن ساکشی مہاراج اور بدری ناتھ کے شنکراچاریہ کو قدرت نے ایسا وصف عطا کیا ہے کہ بات بے بات تنازعات پیدا کرتے ہیں اور پھر اپنے بچھائے ہوئے دام میں خود ہی پھنس جاتے ہیں۔ گزشتہ دنوں میں میرٹھ (اتر پردیش) میں مندر کا افتتاح کرتے ہوئے ساکشی مہاراج خطاب کے دوران […]

  • سفر نامہ مقبوضہ ہندوستان از سید انیس شاہ جیلانی

    یہ بات عجیب سی تو لگی لیکن میں نے اسے پسند کیا۔ ہاتھی ہے تو اس سے کام بھی لیا جانا چاہیے۔ پٹرول بچانے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے۔ پان کوئی کھلائے تو میں میٹھا کھا سکتا ہوں۔ محمود صاحب نے کورٹ کے صدر دروازے سے متصل پان والے سے پان خریدے۔ دو چھوٹے […]

  • تصوف ، صوفی اورنوائے فقیر

    ہمارے ہاں تصوف اور اہل تصوف کے حوالے سے بہت سے مغالطے، غلط تصورات ، ضرورت سے زیادہ خوش گمانیاں اور غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ ان مغالطوں پر بات ہوتی رہتی ہے ، بعض کی جڑیںاتنی گہری ہیں کہ اکھاڑنا آسان نہیں۔ اگلے روز ایک صاحب نے مزے کی بات کی۔ کہنے لگے کہ […]

  • عزت اور اقتدار

    پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پاناما لیکس جیسا کوئی مالیاتی اسکینڈل نظر نہیں آتا۔ اس اسکینڈل کی وجہ سے پاکستان کی سیاست ایک بھونچال کا شکار ہے۔ اس اسکینڈل کے حوالے سے اگرچہ ساری حزب اختلاف حکومت کے خلاف صف بستہ نظر آتی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ سوائے عمران خان کی تحریک انصاف […]

  • میں نے اس سے یہ کہا

    اس ملک میں فی الوقت اگر کوئی شے سب سے زیادہ شفاف اور جمہوری ہے تو وہ بیس نکاتی نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد ہے۔دو برس پہلے اسے جمہوری انداز میں تمام سرکردہ سیاسی جماعتوں اور متعلقہ اداروں کی رضامندی اور تائید سے اختیار کیا گیا۔مگر منظوری دینے اور عمل درآمد کروانے والے شائد […]