منتخب کردہ کالم

سابق و لاحق وزیراعلیٰ اور تین انار

  • سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا دورہ چین مکمل طور پر ناکام رہا ہے، ہم اسے وزیراعلیٰ می شناسد یا دورہ را دورہ وال می شناسد کے کھاتے میں ڈال کر بھول جاتے ہیں لیکن ایک تو آج کل ہم نے کسی بھی ’’غالب‘‘ کی طرف داری چھوڑ […]

  • سُرخیاں، متن اور ٹوٹا

    نئے پاکستان کے دعوے داروں نے کچھ بھی نہیں کیا… نواز شریف وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ”نئے پاکستان کے دعوے داروں نے کچھ بھی نہیں کیا‘‘ ماسوائے اس کے کہ کرپشن کا شور مچا مچا کر ملک میں خواہ مخواہ ایک اضطراب پیدا کر دیا، ورنہ اُن سے کوئی پوچھے کہ […]

  • دو چیف دو امتحان

    گزشتہ سال کی آخری سہ ماہی پاکستان میں تین بڑی تبدیلیاں لے کر آئی۔ پہلی کرپشن کے الزامات کی زد میںگِھری شریف فیملی کا ملک کی آخری عدالت میں کیس۔ ظاہر ہے یہ پاکستان کی تاریخ میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کی تاریخ میں کسی سربراہِ حکومت اور اس کے خاندان کے خلاف اپنی […]

  • ہیرو نوکری نہیںکیا کرتا

    سعودی قیادت‘ وزیر اعظم پاکستان اور نیک نام جنرل راحیل شریف صورتِ حال کو پڑھ نہ سکے۔ سامنے کی اس حقیقت کو وہ پا نہ سکے کہ ہیرو نوکری نہیں کیا کرتا۔کچھ اور تدابیرکرنا ہوں گی۔ خواجہ آصف صاحب مکر گئے۔ خود ہی اعلان کیا کہ جنرل اسلامی اتحاد ی فوج کا سربراہ بننے والا […]

  • ہندو انتہاپسندی کاغلبہ

    بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے خلاف جو مہم چلائی گئی ‘ حسب سابق توقع تھی کہ یہ ابال جلد ہی ختم ہو جائے گا۔ لیکن اس مرتبہ فرق تھا۔ ماضی میں جب بھی انتہاپسندوں نے پاکستانی فنکاروں کے خلاف مہم چلائی‘ اس وقت سیکولرکانگرس یا اس کی ہم خیال پارٹیوں کی حکومت تھی۔ انتہاپسند گروپ […]

  • فساد خلق سے چپ ہیں جو عقل ہوش رکھتے ہیں (آخری قسط)

    گیارہ ستمبر کے واقعے کے بعد امریکا اور مغربی دنیا میں ایک طوفان برپا تھا۔ ہر کوئی دنیا کے سب سے پسماندہ اور سہولیات سے عاری ملک افغانستان پر چڑھ دوڑنا چاہتا تھا۔ جنرل محمود کے مطابق اس کی بنیادی وجہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملہ نہیں تھا بلکہ وہ اس خطے سے طالبان کی […]