منتخب کردہ کالم

امانت کی واپسی

  • سابق صدر آصف علی زرداری خیر سے اسی طرح بھاری ووٹوں سے پی پی پی پارلیمنٹیرین کے صدر” منتخب ‘‘ہو گئے ہیں جس طرح ڈاکٹر فاروق ستار ایم ایم ایم پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔ اس کرامت کا سبب یہ بنا ہے کہ سندھ اسمبلی سمیت سینیٹ اور پارلیمنٹ میں نمائندگی پر قبضہ پی پی […]

  • پاؤں رکھتا ہوں اور کہیں پڑتا ہے!

    ایسا لگتا ہے کہ حالات نے نریندر مودی کو یکسر حواس باختہ کردیا ہے۔ ایک طرف تو وہ معیشت کو سُدھارنے پر تُلے ہوئے ہیں اور دوسری طرف سفارتی محاذ پر ایسے الل ٹپ اقدامات کر رہے ہیں جن کے نتیجے میں صرف خرابیاں پیدا ہو رہی ہیں۔ مگر شاید قدرت نے اُنہیں اِسی ”مشن‘‘ […]

  • سُرخیاں، متن اور ٹوٹا

    ماضی میں مُلک کی ترقی کی بجائے مسائل کھڑے کیے گئے… نواز شریف وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ”ماضی میں مُلک کی ترقی کی بجائے مسائل کھڑے کیے گئے‘‘ چنانچہ ہم اُنہیں بٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ مستقل کھڑا رہنے سے تو سخت تھکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے، نیز ماضی […]

  • ادب، کتابیں اور کانفرنسیں

    کتابوں اور کانفرنسوں کا موسم آ گیا ہے۔ سردیوں کی یہ بھیگی شامیں اور کبھی دھند آلود ، کبھی نرم خنک دھوپ والی دوپہریں اپنے اندر ایک خاص قسم کا سحر رکھتی ہیں۔ کتاب پڑھنے ، پڑھانے اور بحث مباحثوں کے لئے یہ ُرت مثالی سمجھی جاتی ہے۔کتابوں کی نمائشیں بھی جلد ہونے والی ہیں۔ […]

  • جنت بھی‘ جہنم بھی

    صبحِ صادق کا نور جاگ اٹھنے والوں پہ پھیلتا ہے ، لمبی تان کر سونے والوں پر نہیں ۔ الفاظ سے نہیں ، زندگی اقدار اور اعمال سے سنورتی ہے ۔ع عمل سے زندگی بنتی ہے، جنت بھی جہنم بھی ترجیحات غلط ہیں ۔ صرف اور صرف وقتی اور سیاسی فوائد پیش نظر۔ بڑھتے بڑھتے […]

  • برادر ملک کی جیل

    ڈیورنڈ لائن کا قیدی‘‘ صحافی فیض اللہ خان کی تصنیف ہے۔ وہ طالبان کا انٹرویو لینے افغانستان گئے تھے۔ دوران گفتگو وہ اپنے میزبانوں کے ساتھ گپ شپ کرتے ڈیورنڈ لائن پار کر گئے۔ وہیں دبوچ لئے گئے۔ ایسا واقعہ میرے بیٹے انیق ناجی کے ساتھ بھی ہو چکا ہے۔ وہ غالباً ”دنیا نیوز‘‘ کے […]