منتخب کردہ کالم

الزامات کا نیا سلسلہ

  • میرے استاد گوگا دانشور پوچھتے ہیں کہ نیوزلیکس کا کیا بنا، اس پر جو کمیشن بنا تھا اس نے تو دس پندرہ دن ہوئے اپنی رپورٹ پیش کر دی ہے، اس رپورٹ کو شائع کیوں نہیں کیا جا رہا، اس کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں کیوں نہیں لایا جا رہا ؟ کہیں […]

  • کالم سے چُھٹی کا دن اور خانہ پُری

    بارش نہیں ہوئی۔ جاڑا غائب ہے۔ لاہور کے گرد و نواح میں کہیں کہیں رم جھم ہوئی ضروری ہے، لیکن ہمارے سُوکھے دھانوں پانی نہیں پڑا۔ ہوا چلتی ہے تو تھوڑا سردی کا احساس ہوتا ہے۔ کئی روز تک تو دُھند نے ہی ڈیرے ڈالے رکھے‘ سورج کی شکل کوئی دس گیارہ بجے کے بعد […]

  • فیصل صالح حیات کی نئی پارٹی، نئی فلاسفی

    فیصل صالح حیات کی آصف علی زرداری کے ساتھ بلاول ہائوس کراچی میں دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کے مناظر دیکھ کر مجھے اپنی کتاب ”ایک سیاست کئی کہانیاں‘‘ کا وہ باب یاد آیا جو میں نے فیصل پر لکھا تھا۔ فیصل صالح حیات نے پیپلز پارٹی 1977ء میں جوائن کی اور الیکشن جیتا، […]

  • منحصر مرنے پہ ہو جس کی امید

    ان کی بقا‘ ان کی حیات‘ ان کے مفادات زر و ظلم کے جس نظام سے وابستہ ہیں، وہی اس کے محافظ ہیں‘ جن سے ہم امید باندھتے اور بھاڑے کے ٹٹو‘ جن کی وکالت کرتے ہیں ؎ منحصر مرنے پہ ہو جس کی امید ناامیدی اس کی دیکھا چاہیے اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ […]

  • عدالتی اصلاحات ناگزیر

    وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ حال ہی میں ختم ہونے والی فوجی عدالتوں کی کا رکر دگی پر دو روز قبل سخت بر ہم تھے لیکن وزیر مملکت مریم اورنگزیب کے یہ کہنے کے بعد کہ رانا ثنااللہ اس بارے میں لا علم ہیں، انہوں نے یکدم یُو ٹرن لے لیا اور یہ کہنے […]

  • بھارتی انتخابات اور مسلمان

    ان دنوں بھارت میں پانچ صوبوں یا ریاستوں کے صوبائی انتخابات کی مہم شروع ہو رہی ہے۔ گزشتہ ہفتے سپریم کورٹ نے ایک درخواست پر انتخابی مہم میں مذہب‘ نسل‘ ذات یا زبان کی بنیاد پر ووٹ مانگنا غیرقانونی اور ناجائز قرار دے دیا۔ ملک گیر سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ ‘ لسانی اور مذہبی […]