منتخب کردہ کالم

بھارتی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

  • بھارتی سپریم کورٹ نے انتخابات میں مذہب اور ذات کو استعمال کرنے پر پابندی لگادی۔ بھارتی سپریم کورٹ کے رخصت ہونے والے چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کی قیادت میں 7 رکنی ججوں پر مشتمل بینچ میں سے 4 نے متفقہ طور پر تحریر کیا کہ انتخابات ایک سیکولر سرگرمی ہے، اس لیے انتخابی مہم […]

  • پچیس

    ریاستی نہیں قومی بیانیے کی ضرورت

    یہ 1976 کی جولائی تھی جب اس وقت کے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے اکیڈمی آف لیٹرز کی بنیاد رکھی۔ وہ دنیا کی تاریخ اور تہذیب سے بخوبی آگاہ تھے اور یہ جانتے تھے کہ علم و ادب قوموں کی بلند پروازی میں کیا کردار ادا کرتے ہیں۔ انھوں نے فرانس کی اکیڈمی آف […]

  • ایک سرکاری عمرے کی رُوداد

    چند روز پہلے کسی صاحب نے ماضی کے ایک حکمران کی معیّت میں پروٹوکول کے ساتھ عمرہ کرنے اور خانہ کعبہ کے اندر جانے کی کہانی لکھی جسے پڑھکر مجھے بھی ایک سرکاری عمرے کی روداد یاد آگئی ہے۔ 1993 کے ماہِ رمضان کی بات ہے راقم اُسوقت پرائم منسٹر کے ساتھ اسٹاف آفیسر تھا […]

  • ذکر موسم وغیرہ کا

    وادی سون کے پہاڑوں سے اترنے والی سردی جب ہڈیوں کے آر پار گزرنی شروع ہوئی تو میں نے اپنے گاؤں سے بھاگ کر لاہور کا قصد کیا جو اب میرا دوسرا گاؤں ہے لیکن افسوس کہ لاہور نے بھی اپنے اس بیٹے کی نگہداشت سے انکار کر دیا اور وہ سردی جو پہاڑی گاؤں […]

  • ذکراس ٹھنڈے موسم کا…..عبدالقادر حسن

    وادی سون کے پہاڑوں سے اترنے والی سردی جب ہڈیوں کے آر پار گزرنی شروع ہوئی تو میں نے اپنے گاؤں سے بھاگ کر لاہور کا قصد کیا جو اب میرا دوسرا گاؤں ہے لیکن افسوس کہ لاہور نے بھی اپنے اس بیٹے کی نگہداشت سے انکار کر دیا اور وہ سردی جو پہاڑی گاؤں […]

  • اسلامک ملٹری الائنس اور پاکستان…کرنل غلام جیلانی خان

    ’’اسلامک ملٹری الائنس‘‘ کا اردو ترجمہ ’’اسلامی فوجی اتحاد‘‘ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اس اصطلاح کا پورا نام ’’اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی‘‘ ہے۔ انگریزی میں مخفف کرکے اسے (IMAFT) کہا اور لکھا جا رہا ہے۔ اس اتحاد کے بارے میں جو معلومات اب تک منظر عام پر آئی ہیں وہ یہ […]