منتخب کردہ کالم

سی پیک کے پاکستان کے لیے فواید

  • ماضی کی شاہراہ ریشم، حال کا سی پیک یعنی پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ۔ اس کے لیے ہمیں ماضی میں جانا پڑے گا جب پاکستان چین دوستی کی ابتدا ہوئی تھی۔ یہ وہ زمانہ تھا جب چین پر پوری دنیا کے دروازے بند تھے کیونکہ چین میں کمیونسٹ انقلاب برپا ہو چکا تھا۔ چنانچہ ہر […]

  • بے حسی کے اس ماحول میں

    سمجھ میں نہیں آ رہا کہ گفتگو کا آغاز کہاں سے کیا جائے۔ مسئلہ ایک ہو تو بات کی جائے، یہاں تو مسائل کا انبار ہے۔ ہر صبح ابھی سابقہ مسئلہ حل نہیں ہو پاتا کہ ایک نیا مسئلہ سر اٹھائے کھڑا ہوتا ہے۔ وجہ ایک نہیں درجنوں ہیں۔ ایک طرف فرسودہ نوآبادیاتی نظام حکمرانی […]

  • وہ کام جو حکمران آسانی سے کر سکتے ہیں

    کراچی سندھ کا ہی نہیں بلکہ پاکستان کا بھی سب سے بڑا شہر ہے جہاں ڈھائی کروڑ کے لگ بھگ انسان رہتے ہیں، یہ شہر بے شمار مسائل سے دوچار ہے، لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ کسی حکومت نے عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش نہیں کی۔ اس کی ایک وجہ […]

  • فساد خلق سے چپ ہیں جو عقل و ہوش رکھتے ہیں (2)

    ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے سے پہلے جنرل محمود کی ملاقاتیں امریکی انتظامیہ کی تیسرے درجے کی قیادت سے ہورہی تھیں۔ باوجود یکہ وہ امریکی سی آئی اے کے سربراہ جارج ٹینٹ کے مہمان تھے ۔ مگر افغان جنگ میں روس کو شکست دینے کے بعد امریکا نے اس علاقے سے ایسا منہ پھیرا تھا […]

  • لاہور پریس کلب میں ایک یادگار سیمینار

    اگلے روز لاہور پریس کلب میں ”سوشلزم ہماری معیشت ہے‘‘ کے موضوع پر ایک اہم سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈاکٹر مہدی حسن‘ راشد رحمن‘ ڈاکٹر افضل خان‘ پروفیسر راشد احمد اور ابرار اعظم نے حصہ لیا‘ تاہم اس کی مرکزی سپیکر غنویٰ بھٹو ہی تھیں۔ لطف کی بات یہ ہے کہ اکثر […]

  • پیغمبر اور اُمتی

    اُمت کا اپنے پیغمبر سے زندہ تعلق کیسے قائم ہو؟ مذہب کے پس منظر میں جب ایک امت وجود میں آتی ہے تو اس کامرکز و محور پیغمبر ہوتا ہے۔ پیغمبر سے امت کی تاسیس ہوتی ہے۔ ہر مذہب کے ماننے والے اپنے پیغمبر سے منسوب ہوتے ہیں۔ الہامی روایت پیغمبروں کو ایک دوسرے سے […]