منتخب کردہ کالم

انصاف حاضر ہو۔۔۔۔

  • ہم میں سے ہر شخص جانتا ہے کہ گھر سے نکل کر وہ دوسروں سے کیسا رویہ رکھے۔ ہیلو ہائے کہنا، چہرے پر مصنوعی مسکراہٹ لانا، آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی، پلیز وقت نکالیں اکٹھے کھانا کھاتے ہیں،کیا بہترین سوٹ ہے، آپ بہت فریش لگ رہے ہیں، اسی طرح کے جملے اور دلجوئی […]

  • کمشنری نظام کی بحالی اور آئندہ انتخابات

    پنجاب میں ڈپٹی کمشنر کا عہدہ بحال کرنے کا فیصلہ ناقابل فہم ہے۔ در اصل پنجاب حکومت نے2018 ء کے انتخابات کو ہائی جیک کرنے کے لئے نو آبادیاتی دور کی یادگار کو بحال کیا ہے۔ حکومت نے پہلے تو بلدیاتی اداروںکے انتخابات کے انعقاد میں لیت ولعل سے کام لیا اور جب عدالتی احکامات […]

  • کانٹوں کا تاج؟

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے بالآخر اس خبر کی تصدیق کر دی جو خاصے عرصے سے سوشل میڈیا پر گشت کر رہی تھی کہ جنرل راحیل شر یف 29نومبر کوریٹائرمنٹ کے بعد 39 ملکی اسلامی فوجی اتحاد کے سر براہ بن جائیں گے۔ اگرچہ اس بارے میں سر کاری طور پر کوئی اعلان نہیں جاری […]

  • طارق بن عظمت

    ولو کے نامور کھلاڑی کرنل نوابزدہ عظمت خان کا فرزند پس پردہ سازشوں پر نہیں بلکہ ہمیشہ مد مقابل کے سامنے سینہ تان کر مقابلہ کرنے پر یقین رکھتا ہے۔ اس کے کردار کا یہ ثبوت کوئٹہ انفنٹری سکول کی در و دیوار پر آج بھی کندہ ہے۔ جو شخص اعزازی شمشیر لینے کے بعد […]

  • شیر کی دُم پر پاؤں

    روس پر ہیکنگ کا الزام عائد کرکے امریکا نے نئی، ابھرتی ہوئی سرد جنگ کے پہلے اقدام کی مد میں 35 سفارت کاروں کو نکال دیا ہے۔ کیا واقعی اِسے نئی سرد جنگ کا آغاز سمجھیے؟ محسوس تو کچھ ایسا ہی ہوتا ہے۔ مگر کیا اب سرد جنگ کی گنجائش ہے؟ امریکا تو اب سرد […]

  • ہمارے پیشے

    ڈاکٹر ڈاکٹر دو طرح کے ہوتے ہیں، ینگ یا بوڑھے۔ بوڑھے کسی کام کے نہیں ہوتے اور ینگ ہمیشہ ہڑتال پر رہتے ہیں۔ ہمارے اوکاڑہ میں ایک ہوموپیتھ ڈاکٹر ذاکر حسین ہوا کرتے تھے، جنہیں ملنے کے لیے اکثر شیخ خورشید (بولا) آیا کرتے۔ ایک روز خورشید بولا مطب میں بیٹھے تھے کہ ایک عورت […]