منتخب کردہ کالم

جمہوریت کے آداب

  • جمہوریت کیا ہے؟ یہ ایک تصورِ زندگی ہے جو اختلاف کے ساتھ جینے کے آداب سکھاتا ہے۔ جمہوریت ایک نظامِ حکومت ہے جس میں حکمرانی کا حق عوام کے پاس ہے۔ جمہوریت ایک عمل ہے جو زینہ زینہ اپنا سفر طے کرتا ہے۔ یہ سب باتیں پیش نظر نہ ہوں تو جمہوریت ثمر بار نہیں […]

  • بلوچستان کا حصّہ

    یارب! وہ دن کب آئے گا، اہل وطن جب وطن میں آسودہ ہو سکیں گے؟ یقین ہے کہ اگر وہ وقت آیا اور انشاء اللہ ضرور آئے گا تو اس میں بلوچستان کا حصہ ہو گا۔ دوسروں سے زیادہ! اب اس میں تو کوئی کلام نہیں کہ تجارتی راہداری کا منصوبہ ایک عظیم موقع ہے‘ […]

  • تو کیا؟

    یہ وہ ریاستی مشینری ہے‘ جس نے ذوالفقار علی بھٹو جیسے مقبول ترین لیڈر کو پھانسی دے کر ہضم کر لیا۔ یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ میاں نواز شریف واحد سیاسی لیڈر ہیں جو آمرِ مطلق‘ ضیاالحق کے حلیف تھے اور عین ایسے وقت پر جب بھٹو صاحب کے حامی انتہائی طیش کی حالت میں […]

  • مسئلہ بین الاقوامی ہے

    دہشت گردی قومی یا علاقائی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ایک ایسا بین الاقوامی مسئلہ ہے جو ہزاروں سالہ انسانی تہذیب کے درپے ہے۔ لیکن اس بین الاقوامی مسئلے سے علاقائی سطح پر ہی نمٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دہشت گردی کا شکار ہونے والے معصوم اور بے گناہ عوام کا تعلق نہ کسی […]

  • آج چند اشعار ہی سہی

    جب سے حافظہ کمزور ہونے لگا ہے میں نے بعض تحریریں اور اشعار محفوظ کرنے یعنی نقل کرنے شروع کر دیے ہیں۔ اگرچہ یہ سب کسی ترتیب کے بغیر ہی ہوتا رہتا ہے لیکن کچھ تحریریں پسند کی بھی ہوتی ہیں جو شاید آپ لوگوں کو بھی اچھی لگیں اور اگر پسند نہ آئیں تو […]

  • تو یہ تھا آپ کا اوم پوری

    میری پیدائش اٹھارہ اکتوبر 1950کو انبالے میں ہوئی۔ خاندانی پس منظر بھی وہی ہے جو کروڑوں غریب بھارتیوں کا ہے۔میرے والد پہلے انڈین آرمی میں اور پھر ریلوے میں ملازم ہو گئے۔ایک دن ان پر ریلوے گودام سے سیمنٹ چوری کا الزام لگا اور جیل چلے گئے۔ہم دو بھائی تھے۔اس وقت میری عمر چھ برس […]