منتخب کردہ کالم

ہائے یہ ٹی وی کیمرا….

  • جاوید ہاشمی کا موسم پھر شروع ہوچکا ہے۔ امریکن فلم چینل نیٹ فلیکس پر جیسے ہر سال مختلف زبردست شوز کے سیزن چلتے ہیں جن کا بے صبری سے انتظار کیا جاتا ہے، ایسے ہی کچھ سیاستدانوں اور ریٹائرڈ جرنیلوں کے بھی ٹی وی پر سیزن چلتے ہیں ۔ ہم انہیں بھولنا بھی چاہیں تو […]

  • تماشا جاری ہے

    یہ مت دیکھئے کہ عمران خان اپوزیشن کا لیڈر ہے‘ لیڈر بہت سے ہوتے ہیں۔ جتنے عزم و استقلال اور یکسوئی سے عمران خان نے وزیراعظم ‘ میاں نوازشریف کے خلاف نقاب کشائی کی مہم چلارکھی ہے‘ اس کی مثال ہمارے ہر شہر‘ ہر گائوں اور ہر قصبے میں دکھائی دیتی ہے۔کہیں کوئی سر پھرا […]

  • مولانا بمقابلہ عمران خان

    کوہاٹ کے ایک جلسہ عام میں مولانا فضل الرحمن نے عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے اور ان کے دادا، اپنے اور ان کے والد اور خود کا ان سے مقابلہ و موازنہ کر لیں تاکہ لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ کون اورکس کا خاندان اعلیٰ و برترہے۔ درحقیقت […]

  • لنکا ڈھانے کا فیشن

    امیدوں کے مرکز کو ہدفِ تنقید بنتے کیا دیر لگتی ہے۔ کچھ بھی الٹا سیدھا کہیے اور میڈیا کی مہربانی سے خبروں میں ”اِن‘‘ ہو جائیے۔ ویسے تو یہ بات اب تقریباً تمام ہی سیاست دانوں پر لاگو ہوتی ہے مگر عمران خان نے شاید اپنے دل و دماغ کو اِس کے لیے وقف کردیا […]

  • سفرنامہ مقبوضہ ہندوستان سے مولانا تک

    بادشاہوں‘ راجوں‘ مہاراجوں کو چھوڑئیے‘ جس شہر کو غالبؔ جیسا ثنا خواں مل جائے‘ طبیعت للچائے گی ضرور۔ ذرا دیکھیں تو ان گلی کوچوں کو جن کے قصیدے پڑھ پڑھ کر غالبؔ ادھ موئے ہوئے جاتے ہیں۔ اس سے پہلے بھی 1957ء میں بیگم رئیس احمد جعفری کا موقع نکل آیا تھا۔ پاسپورٹ اُس زمانے […]

  • شدت پسندوں کو تقسیم کرناپڑے گا

    چار پانچ سال قبل ایک معروف پاکستانی نژاد برطانوی سماجی رہنما سے ملاقات ہوئی ۔ وہ لندن میں ایک سکول نیٹ ورک چلانے کے ساتھ ایک تھنک ٹینک کے لئے بھی خدمات انجام دے رہے تھے۔ اپنی سماجی خدمات کی بنا پر انہیں ملکہ برطانیہ سے ایک میڈل بھی مل چکا تھا، جو انہوںنے اپنے […]