منتخب کردہ کالم

’’خوب‘‘ گزرے گی …

  • زندگی گزرنی چاہیے یا گزارنی چاہیے؟ یہ سوال ایک زمانے سے زیر بحث رہا ہے۔ ہم تو غور فرما لیتے ہیں، زندگی کو اس بات سے کچھ خاص غرض نہیں۔ وہ تو بس گزرتی ہی چلی جاتی ہے۔ اور جب گزر چکتی ہے تب ہمیں اندازہ ہو پاتا ہے کہ کیا قیامت گزر گئی ہے۔ […]

  • سُرخیاں‘ متن‘ وضاحت کی وضاحت اور ٹوٹا

    اُمید ہے کہ قوم نئے سال کو بہترین بنائے گی۔ نواز شریف وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے، ”اُمید ہے کہ قوم نئے سال کو بہترین بنائے گی‘‘ کیونکہ ہم تو ماشاء اللہ اپنے گزشتہ سارے سالوں کو بہترین بنا چکے ہیں اس لیے قوم کو بھی چاہیے کہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے […]

  • امیر ترین ریاست کے سرمایہ دار حکمران

    نو منتخب امریکی صدر‘ ڈونلڈ ٹرمپ نے ریکس ٹیلرسن کو اپنا وزیر خارجہ نامزدکیا ہے۔یہ خود بھی اپنے صدر کی طرح ایک بہت بڑی کمپنی ‘ ExxonMobil کے سربراہ ہیں۔جو کہ امریکہ اور روس کی مشترکہ آئل کمپنی ہے۔ ریکس نے بطور امریکی وزیرخارجہ‘ تنخواہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈونلڈ […]

  • صاحب ضلع

    برطانوی دور میں عوام تک انصاف پہنچانے اور اسے عام کرنے کے لیے ہر ضلع میں ایک افسر ہوا کرتا تھا جسے سرکاری زبان میں ڈپٹی کمشنر اور عوام کی زبان میں صاحب ضلع کہا جاتا تھا۔ یہ افسر عملاً اپنے ضلع کا مالک ہوتا تھا یعنی پورا ضلع اس کی بااختیار نگرانی میں چلتا […]

  • تو پھر وہاں کیا لینے گئے؟

    اگر پاکستانیوں کی اکثریت کے اس رونے پر یقین کر لیا جائے کہ کسی حکومت نے عوام کے لیے آج تک کچھ نہیں کیا۔اس ملک میں ہر شے زوال پذیر ہے۔کوئی اچھی خبر نہیں۔ہر طرف کرپشن، لوٹ مار، لاقانونیت، بے روزگاری، سماجی گھٹن، انصاف کی عدم فراہمی، صحت و تعلیم کے بنیادی مسائل ہیں۔ ہر […]

  • منشیات بم

    شاہ میر 21 سال کا خوبصورت نوجوان تھا‘ والد بزنس مین ہیں‘ کراچی میں رہتے ہیں‘ یہ لمز لاہور میں بی سی ایس آنرز کا طالب علم تھا‘ یہ 9 دسمبر جمعہ کی شام ہاسٹل سے نکلا اور اتوار 11 دسمبر کو واپس آیا‘ کمرے میں گیا اور اگلی صبح باہر نہ نکلا‘ انتظامیہ نے […]