منتخب کردہ کالم

یو ٹرن میں پی ایچ ڈی

  • سیاست کشمکش کا نام ہے۔ جو لوگ اقتدار میں ہوں انہیں اپنی مرضی کے مطابق چلنا ہوتا ہے اور جو لوگ ان کے سامنے ڈٹے ہوئے ہوں یعنی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہے ہوں انہیں اقتدار کے مزے لوٹنے والوں کو ایسا کرنے سے روکنے کی اپنی سی کوشش کرتے رہنا ہوتا ہے۔ اس […]

  • سُرخیاں‘ متن‘ ٹوٹا اور خانہ پُری

    حکومتی کوششوں کے نتائج برآمد ہو رہے ہیں : نوازشریف وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ ”حکومتی کوششوں کے نتائج برآمد ہو رہے ہیں‘‘ اگرچہ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق مالیاتی خسارے اور مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے‘ لیکن ہم نقصان کو بھی نفع اور فائدہ سمجھتے ہیں کیونکہ ہم قنوطیت پسند نہیں […]

  • کتابیں اور مطالعہ

    نیا سال شروع ہوچکا ہے۔ پچھلے سال کے حوالے سے جائزے اور تجزیے ابھی چل رہے ہیں۔ کچھ واقعات قومی یا اجتماعی سطح کے ہیں، جن پر بڑے پیمانے پر بحث جاری رہتی ہے۔ہر سال کے شروع میں لوگ انفرادی سطح پر بھی کچھ ٹاسک بناتے ہیں۔ ان میں نئی کتابیں پڑھنا، زندگی میں بہتر […]

  • عالمی تصادم کی مذہبی تعبیرات

    حیرت ہوتی ہے کہ لوگ فکری تضادات کے ساتھ کیسے نباہ کرلیتے ہیں؟ لکھنے والے بھی اور پڑھنے والے بھی۔ لوگ پیش گوئیوں کی بنیاد پر ایک بیانیہ ترتیب دیتے ہیں مگر ان پیش گوئیوںکو نظر انداز کرتے ہیں جو یقینی ذرائع سے ہم تک پہنچیں اور ان کو قبول کرتے ہیں جو ہر پہلو […]

  • انصاف کے تعاقب میں…. (3)

    بحیرہ عرب عبور کرنے کے باوجود بھی میرے اندر کا وکیل سو نہیں سکا۔ لیکن اس ہمہ وقت بیدار وکیل کا بہت شکریہ جس کی وجہ سے مجھے جدید عرب تاریخ کے سب سے بڑے اور مقبول لیڈرکی بھتیجی حباء مجدی سلطان سے تفصیلی ملاقات کروا دی۔ ایک دوست کے مقدمے میں دبئی کی عدالتِ […]

  • عدل کی شمشیرِ آب دار

    امید یہ ہے کہ شاندار فیصلے سامنے آئیں گے‘ شاید جو حسن عبارت کا نمونہ بھی ہوں۔ دلائل سے استوار‘ عدل کے بانکپن اور طرح داری کا نمونہ۔ عدل کی شمشیر‘ گاہے‘ بہترین تلوار سے زیادہ آبدار ہوتی ہے۔ وہی ظلم کی جڑ کاٹ دیتی ہے۔ ملک کے مستقبل کا انحصار‘ عدل کے قیام اور […]