منتخب کردہ کالم

2017 ء ایک اہم سال…..

  • پاکستان کے لیے اہم سال ثا بت ہو گا۔ ویسے تو جب سے لنگڑ ی لو لی جمہوریت کااحیا ہو ا ہے قر یبا ً ہر روز ہی ان ہونے اور غیر معمولی واقعات ہو تے رہے ہیں ۔ سا ڑھے تین سال قبل جب سے میاں نواز شریف کی حکومت بر سراقتدار آ ئی […]

  • میڈیا کا ادھورا کردار

    ملک کے سیاسی منظرنامے پر نظر ڈالیں تو نیچے سے اوپر تک کرپشن، بدعنوانیوں، اقربا پروری کے مناظر ہی نظر آتے ہیں۔ سیاسی عمائدین کے خلاف کرپشن کیسز کی سماعت کو دیکھتے دیکھتے عوام کی سماعت اور بصارت دھندلا جاتی ہے۔ یہ سلسلہ نیا نہیں، 69 سال سے یہی سلسلہ جاری ہے۔ اس منظرنامے کو […]

  • ماچس کی ڈبیا

    ہاتھ میں ماچس کی سادہ سی ڈبی تھی۔عام سی ڈبیا،جس میں سے تیلی نکال کرسگریٹ سلگائی جاتی ہے۔بے نام اوربے اہمیت چیز۔مگرخواجہ کے لیے یہ ماچس کی ادنیٰ سی ڈبی نہیں تھی بلکہ سوچنے کاایک طریقہ تھا۔خواجہ خورشید انور ڈبیا پر آہستہ آہستہ انگلیاں مارتے رہتے تھے۔عمل چندمنٹ سے لے کرکئی گھنٹے پرمحیط ہوتاتھا۔دراصل یہ […]

  • چنانچہ نیا سال مبارک ہو…

    پیش گوئی کرنے میں کیا جاتا ہے۔ پوری ہوگئی تو واہ واہ۔ نہ ہوئی تو ڈھیلے منہ سے کہہ دیا کہ بھئیا یہ کوئی حتمی بات تھوڑا تھی پیش گوئی ہی تو تھی۔مگر بہت سے ماہرینِ معیشت کی طرح کچھ ماہرِ پیش گوئیات پھر بھی اڑے رہتے ہیں کہ اگر فلاں فلاں شے میں فلاں […]

  • کاش!

    کاش! پنجاب پولیس کے 31 سابق سربراہان نے مردِ حُر سابق ایس ایس پی اسلام آباد محمد علی نیکو کارا کے خلاف نواز حکومت کی انتقامی کارروائی کے خلاف بھی یک جان ہو کر آواز اٹھائی ہوتی، ان کے لئے بھی کوئی احتجاجی مہم چلائی ہوتی، ان کی بحالی کے لئے سول سوسائٹی کا کوئی […]

  • ستّے خیراں اور امجد بابر کی شاعری

    وزیراعظم کا یہ واضح اعلان کہ وہ میثاق جمہوریت پر قائم ہیں‘ آصف علی زرداری کے لیے کُھلا پیغام ہے کہ ایک تو اُنہیں گرفتار نہیں کیا جائے گا‘ نیز ان کے کسی مزید قریبی دوست کو نہیں چھیڑا جائے گا۔ اس سے پہلے بعض وزراء کی طرف سے بھی باپ بیٹیوں کے الیکشن لڑ […]