منتخب کردہ کالم

ہم دوسرا گال پیش نہیں کرتے

  • امت مسلمہ کا حال بالکل سید الانبیاءﷺ کی اس حدیث میں بیان کردہ پیش گوئی کے مصداق ہو چکا ہے جس میں آپؐ نے فرمایا تھا، ’’تم پہلی امتوں کی اسی طرح پیروی کرو گے جس طرح بالشت بالشت کے برابر اور گز گز کے برابر ہوتا ہے‘ یہاں تک کہ اگر وہ لوگ گوہ […]

  • نوٹ چھوٹے کرلیں

    بلوچستان حکومت نے 2015-16ء کے بجٹ میں میونسپل کونسلوں کیلیے 6 ارب روپے کی گرانٹ منظور کی‘ یہ گرانٹ مشیر خزانہ خالد ہمایوں لانگو نے منظور کرائی‘ خالد لانگو38سال کا نوجوان سیاستدان تھا‘ یہ بلوچستان کے ضلع قلات سے تعلق رکھتا ہے‘ یہ 14 اکتوبر 2013ء کو بلوچستان کا مشیر خزانہ بنا‘ یہ 6 ارب […]

  • نمک چھڑکنے والا بیان!

    طلوع اسلام کے بعد خلیفہ دوم حضرت عمر ؓ بن خطاب کے دور میں 20 اگست 636ء کو عرب فاتحین نے فلسطین کو فتح کر لیا۔ اُس وقت ہیکل سلیمانی کا پورا علاقہ کھنڈر بنا ہوا تھا،حضرت عمرؓ نے اس علاقے کو صاف کروایا اور اس کے جنوبی حصے میں ایک جگہ نماز پڑھنے کے […]

  • سُرخیاں‘ متن‘ ٹوٹے اور ایک وضاحت

    کرپشن کر کے گھروں میں بیٹھنے والوں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا۔ صدر ممنون صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ ”کرپشن کر کے گھروںمیں بیٹھنے والوں کو کسی صورت چھوڑا نہیں جائے گا‘‘ بلکہ نیب پلی بارگیننگ کرکر کے ان کا کچومر نکال دے گی جو ان کے لیے کافی عبرتناک ہو […]

  • جنرل جنجوعہ کی آف دی ریکارڈ بریفنگ…

    نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر اور نیشنل ایکشن پلان کے سربراہ جنرل ناصر جنجوعہ نے بڑی خوبصورت بریفنگ دی لیکن ظلم یہ کیا کہ انہوں نے اختتام پر یہ کہہ کر ہم سب کالم نگاروں اور صحافیوں کے پروں پر پانی ڈال دیا کہ یہ آف دی ریکارڈ تھی۔ لہٰذا جو کچھ انہوں نے بڑی تفصیل کے […]

  • انصاف کے تعاقب میں

    انصاف کے تعا قب میں نکلنے سے تھوڑا پہلے میاں محمد بخش آف کھڑی شریف کے جانشین میاں عمر بخش صاحب ملنے تشریف لائے۔ ان کے ہاتھ میں آزاد کشمیر کے محکمہ اوقاف کا ایک نوٹس تھا۔ نوٹس کیا بلکہ اسے بھتہ پرچی بھی سمجھا جاسکتا ہے ۔کون نہیں جانتا دھمکی آمیز نوٹس کامطلب کیا […]