منتخب کردہ کالم

وزیرِ اعظم بھی قوم پر رحم کریں!

  • دوسروں کی باز پرس کا انہیں حق ہے۔ مگر وزیر اعظم اپنے گریبان میں جھانکنے کی زحمت بھی کبھی گوارا کریں۔ جس قوم کا حاکم ہی اس پہ رحم نہ کرے، دوسرے کیوں کریں گے؟ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ اپوزیشن قوم پر رحم کرے۔ بجا ارشاد‘ مثال کے طور پر پاک چین تجارتی راہداری۔ […]

  • کہیں سے آب بقائے دوام لے ساقی!

    نومبر، دسمبر کے مہینے ہم اہل صحافت کے لیے قیامت گزرے۔ اسلم کولسری کی جدائی کا غم تازہ تھا کہ شفیق مرزا چل بسے، ابھی اس عالم ‘فاضل‘ ملنسار اور منکسر المزاج صحافی کی تربت کی مٹی خشک نہ ہوئی تھی کہ سید انور قدوائی نے موت کی چادر اوڑھ لی۔ ان کا جنازہ بھی […]

  • ہماری کرپشن نظر بد سے محفوظ رہے

    گزشتہ کچھ دنوں سے عمران خان اور ان کے بعد اپوزیشن کے دیگر رہنمائوں نے کرپشن کے خلاف مجنونانہ مہم چلا رکھی ہے۔ جس کے نتیجے میں بہت سے لوگوں کی حوصلہ شکنی ہو رہی ہے۔نچلے اور درمیانے درجے کے لوگوں نے کرپشن کے ساتھ زندہ رہنے کے طور طریقے سیکھ لئے ہیں۔ خصوصاً نئی […]

  • 122 ارب ڈالر کا مالک؟

    چین ہمارا پڑوسی ہی نہیں بلکہ ہمارا انتہائی مخلص دوست بھی ہے، ویسے تو چین ہمیشہ ہی ہماری ضرورتیں پوری کرنے میں پیش پیش رہا ہے لیکن اقتصادی راہداری معاہدے کے حوالے سے چین پاکستان کے ساتھ جو شراکت داری کر رہا ہے اس کے فوائد کا ذکر ہمارا حکمران طبقہ ہی نہیں بلکہ زندگی […]

  • سرمایہ دار خاندان اور جمہوریت

    سابق صدر مملکت اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ڈیڑھ برس بعد وطن واپسی پر استقبال کے لیے آنے والے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ سرمایہ دار خاندان کے ظلم کو روکیںاور جمہوریت کو بچائیں گے۔ یہ بیان خاصا معنی خیز ہے۔ محسوس ہو رہا ہے، جس طرح 1972ء […]

  • الوداع 2016

    یوں تو ہر برس ہی دسمبر کے آخری ہفتے میں یہ احساس بار بار جاگتا اور تنگ کرتا ہے کہ اس گزرے ہوئے برس میں انفرادی‘ قومی اور انسانی حوالے سے ہم نے وہ کچھ نہیں کیا جو ہمیں کرنا چاہیے تھا اور یہ کہ ہم سب کی زندگیوں میں یہ گزرا ہوا وقت اب […]