منتخب کردہ کالم

کیا اب بھی

  • ہ ایک چھوٹا سا واقعہ تھا۔ مصر نے چار ماہ قبل نہر سوئیز میں کویت کا ایک بحری جہاز روک لیا‘ جہاز’’ ایم ڈبلیو اکاز‘‘ کویتی شپنگ کمپنی کی ملکیت تھا‘ یہ کسی ڈچ کمپنی نے چارٹر کرایا‘ یہ جہاز 11 اگست 2016ء کو کویت پہنچا‘یہ وہاں سے سکندریہ گیا اور یہ سکندریہ سے ہالینڈ […]

  • جیش محمد کا کبوتر

    بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا (راجیہ سبھا) میں ایک سوال کا تحریری جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ ہنس راج ببر نے کہا کہ بھارتی فورسز نے بہت سے ایسے کبوتر پکڑے ہیں جن پر کچھ کوڈ اور فون نمبر ربڑ کے ٹیگز کے ساتھ بندھے ہوئے تھے، اس لئے ان تمام پرندوں کو […]

  • یہ کھیل نہیں ہے بچوں کا

    علم کی ترسیل ایک مستحسن عمل ہے۔ بہت سوں کو یہ عمل بہت آسان دکھائی دیتا ہے مگر جب اس میدان میں قدم رکھیے تب اندازہ ہوتا ہے کہ ع اِک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے! سب سے پہلے تو علم حاصل کرنا پڑتا ہے۔ علم حاصل کرنے کے لیے پہلے […]

  • سفرنامہ مقبوضہ ہندوستان ازسید انیس شاہ جیلانی

    گلزار صاحب کی خوش گپیوں کا آبشار بہے چلا جاتا تھا۔ جوش صاحب کا ذکر خیر کیوں نہ ہوتا۔ جب کوئی خُوبرو ہتھے چڑھتا مختلف اشارات سے کام لیتے‘ مثلاً ایک کتاب حاضر ہے‘ میں نے سرسری مطالعہ کیا ہے‘ کوئی یہ پُرزہ لیے چلا آ رہا ہے‘ رجسٹر بھجواتا ہوں‘ اس پر کُتب خانہ […]

  • جہالت کے جلو میں ؛ ھارون الرشید (ناتمام)

    کچھ فرشتے ہیں‘ کچھ شیطان۔ ایک گروہ کے فرشتے‘ دوسرے کے ابلیس ہیں۔ ایک کے ابلیس‘ دوسرے کے معصومین۔ انصاف اور عدل سے تہی‘ علم اور تحقیق سے بے نیاز‘ اپنی وحشتوں میں مبتلا معاشروں کو اس کے سوا کیا عطا ہو؟ ع بگولا رقص میں رہتا ہے‘ صحرا میں نہیں رہتا جو ستم پیپلز […]

  • ٹائیں ٹائیں فش؛ ارشاد احمد عارف (طلوع)

    ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کے نواسے اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے لخت جگر بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ دوسری بار ہاتھ ہو گیا۔ ڈیڑھ دو سال قبل بلاول نے پیپلز پارٹی کی باگ ڈور سنبھالی‘ اپنی ٹیم بنانے کی کوشش کی اور نوازشریف کے علاوہ الطاف حسین کو للکارا تو جیالے خوش ہوئے‘ پارٹی […]