منتخب کردہ کالم

نئے نائن الیون کی ضرورت! نازیہ مصطفی (حرفِ ناز)

  • نائن الیون ایک بڑا سانحہ تھا یا معمولی واقعہ تھا؟ نائن الیون امریکیوں اور یہودیوں کی اپنی سازش تھی یا امریکہ اور اُس کے اتحادیوں کے ظلم و ستم اور مسلم دشمن پالیسیوں سے نالاں مسلمان نوجوانوں کی تیارکردہ ناقص حکمت عملی؟ یہ دو سوالات گزشتہ ڈیڑھ دہائی سے جواب طلب ہیں اور شاید کبھی […]

  • ہمارے ہتھیار؛ ظفر اقبال (دال دلیا)

    توپ اسے جہاں رکھتے ہیں اُسے توپخانہ کہا جاتا ہے جیسے غسلخانہ؛ حالانکہ وہاں غُسل نہیں رکھا جاتا۔ اس میں کیڑے پڑنے کی دُعا بھی مانگی جاتی ہے اگر وہ دُشمن کی ہو‘ لیکن وہ ایک توپ میں نہیں بلکہ ساری توپوں میں کیڑے ڈالنا مقصود ہوتا ہے۔ بعض اوقات اسے مچھر مارنے کے لیے […]

  • حلب! جو کبھی ایک شہر تھا؛ محمد اظہارالحق (تلخ نوائی)

    استانبول‘ لاہور ‘رباط اور جدّہ کے رہنے والو! کبھی حلب بھی تمہارے شہروں جیسا ایک شہر تھا! کبھی حلب میں بھی بازار خریداروں سے چھلکتے تھے ۔کبھی حلب میں بھی مغرب و مشرق کے سیاحوں کے ہجوم تھے۔ کبھی حلب میں بھی بچے اُجلی وردیاں پہنے ‘ صبح صبح اپنے سکولوں کو جاتے تھے۔ کبھی […]

  • فریادی؛ ھارون الرشید (ناتمام)

    دیکھا یہ گیا ہے کہ خطیبوں کی اکثریت اپنی شکست کی آواز ہوتی ہے۔ اپنے ولولوں کے گریہ کناں فریادی۔ حضرت مولانا فضل الرحمٰن کو کیا سوجھی کہ آبائواجداد کے موازنے پر اتر آئے۔ مقابلہ ان کا عمران خان کے ساتھ ہے یا ان کے رفتگاں کے ساتھ، جو اللہ کے پاس جا چکے۔ مولانا […]

  • کون ہیرو کون ولن؟ عارف نظامی (زیربحث)

    امر یکی جر ید ہ’ٹا ئم‘سالہاسال سے ‘مین آ ف دی ایئر‘ کا انتخا ب کر رہا ہے۔ جریدے کا ایڈیٹوریل بورڈ اس اعزاز کیلئے ایسی شخصیت کو چنتا ہے جس نے ان کے نزدیک سال کے دوران کوئی بہت بڑا کارنامہ سر انجام دیا ہو یا واقعات کی جہت کو متا ثر کیا ہو۔ […]

  • چوتھا از خود نوٹس سبحان اللہ

    لیجیے ہم ابھی معظم خان مندوخیل کے پہلے والے ’’از خود نوٹس‘‘ کو سنبھال نہیں پا رہے تھے کہ چوتھا بھی آگیا، جس کے لیے ہم سب سے پہلے تو پشتو کا ایک ٹپہ کہیں گے کہ د پلار زانگو مے زانگولہ ناسا پہ غگ شو چہ نیکہ دے پیدا شو نہ یعنی میں ابھی […]