منتخب کردہ کالم

لال بھبھو کا اسرائیل

  • لاڈلا ہونا کوئی بری بات نہیں۔ بری بات یہ ہے کہ لاڈ لاڈ میں بچہ اتنا بگاڑ دیا جائے کہ وہ والدین سمیت ہر کسی سے بدتمیزی کو ایک معمول سمجھنے لگے۔ ایسا تب ہوتا ہے جب باپ سرزنش کرنے لگے تو بچے کے آگے ماں کھڑی ہوجائے اور ماں ڈانٹنے لگے تو بچہ باپ […]

  • کوئی ایک گاؤں

    ڈاکٹر قیوم سومرو جیل کے ڈاکٹر تھے‘ یہ جیل میں آصف علی زرداری کی خدمت کرتے تھے‘ یہ خدمت دوستی میں تبدیل ہوئی اور یہ ان کے اسٹاف میں شامل ہو گئے‘ یہ قید کے دوران زرداری صاحب کی میڈیا مینجمنٹ کرتے تھے‘ یہ اس زمانے میں عرفان صدیقی کے قریب تھے‘ جیل حکام جب […]

  • افغانیہ تھرڈ پلان

    ہم کسی ایسے پاکستان میں رہنے کے متحمل نہیں ہو سکتے جس میں آپ کا بھائی ڈاکٹر اور میرا بھائی چوکیدار ہو‘‘۔ یہ اس تقریر کے آخری الفاظ ہیں جو وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے خصوصی مشیر محمود خان اچکزئی نے اپنے والد مرحوم عبد الصمد خان اچکزئی کی برسی کے موقع پر […]

  • گئی بھینس پانی میں …

    جب بھی سیلاب آتا ہے، سب کچھ الٹ پلٹ جایا کرتا ہے۔ لاکھوں افراد بے گھر ہو جاتے ہیں۔ یہ دکھ کی بات ضرور ہے، حیرت کی نہیں۔ قدرت کی طرف سے آنے والی ہر مشکل سب کچھ تلپٹ کر دیتی ہے۔ اگر ہوش و حواس اور احساسِ ذمہ داری سے کام لیتے ہوئے تھوڑی […]

  • سُرخیاں، متن، سالگرہ اور اکادمی ادبیات کے معاملات

    پاکستان کو قائداعظم کے اصولوں پر چلائیں گے… آصف علی زرداری سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ”پاکستان کو قائداعظم کے اصولوں پر چلائیں گے‘‘ اگرچہ پچھلی بار بھی خاکسار سمیت ہمارے وزرائے اعظم نے پاکستان کو قائد کے اصولوں سے بھی بڑھ کر چلایا تھا، […]

  • شام کا ممکنہ مستقبل؛ جاوید حفیظ (احوان عالم)

    حلب کے شہر پر روس کی بمباری کے نتیجے میں شامی اپوزیشن کے جنگجو پسپائی پر مجبور ہو گئے۔ روس کا نہ صرف جنگ میں اہم رول رہا ہے بلکہ ممکنہ حل کے لیے بھی روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف مصروف نظر آئے۔ روس‘ ایران اور ترکی وزرائے خارجہ کے مذاکرات کے بعد ایک […]