منتخب کردہ کالم

یہ بھی ممکن ہے …. کالم ہارون الرشید

  • زندگی بھی اسی میں ہے۔ دائم باقی و برقرار رہنے والی لافانی زندگی۔ غیب کی آواز سننے والے شاعر نے کہا تھا ؎ ہو اگر خود نگر و خود گَر و خود گِیر خودی یہ بھی ممکن ہے کہ تو موت سے بھی مر نہ سکے قائداعظمؒ کی خیرہ کن کامیابیوں کا راز کیا ہے؟ […]

  • زرداری کی واپسی….گرینڈ الائنس؟ . کالم عارف نظامی

    میاں نواز شریف ،پیپلز پا رٹی کے شر یک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آ صف علی زرداری کی وطن واپسی پر بظاہرخو ش ہیں لیکن یہ خو شی اس بات سے مشروط ہے کہ وہ پا رٹی کی با گ ڈور خودسنبھا لیں ۔لگتا ہے کہ حکمران جماعت بر خو رداربلا ول بھٹو کے […]

  • مخالفت برائے تشہیر کا نسخہ

    کل ایک شخص سے ہماری لڑائی ہوتے ہوتے رہ گئی، وہ ’’کرپشن‘‘ کے بارے میں نہایت بری بری باتیں کر رہا تھا بلکہ باتوں سے جی نہیں بھرا تو گالیوں پر آیا اور بے چاری کرپشن اور اس کے گھر والوں کے بارے میں کچھ ایسے انکشافات کرنے لگا جو قطعی غیرممکن تھے بھلا جانوروں […]

  • 110 صفحات کی معنی خیز رپورٹ

    ہمارے ملک کے اہم مسائل پر ہماری عدلیہ بے لاگ ریمارکس دیتی رہتی ہے، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ’’ہمارے قومی اداروں میں کرپشن کا بازار گرم ہے، ہر طرف افراتفری اور اقربا پروری نظر آتی ہے، بہتری کی کوئی امید […]

  • بنگلہ دیش کا المیہ

    یہ بات میرے لیے تو قطعاً ناقابل فہم ہے کہ بنگلہ دیش کی 45 سالہ یوم آزادی کی تقریبات کی تیاریوں کے دوران آخر ہندوؤں کے مندر اور ان کی جائیدادیں کیوں تباہ و برباد کی جا رہی ہیں۔ حالانکہ پنتالیس سال قبل بھارت نے مشرقی پاکستان کے لوگوں کو مغربی پاکستان کی بالادستی سے […]

  • تاریخ حلب کے مظلوم شہریوں کی ہے

    تاریخ کے صفحات میں جھانکیے اور عبرت کے طور پر اس کا مطالعہ کیجیے تو آپ کو تاریخ میں مردود اور قابل نفرت کرداروں کا نام اور حدود اربعہ بہت کم ملے گا لیکن ان کی غداری‘ دھوکے اور کردار کی ذلت کی کہانیاں بہت تفصیل سے ملیں گی۔ امت مسلمہ کی تاریخ میں قابل […]