منتخب کردہ کالم

جعلی خبروں کی وبا .. کالم انجم نیاز

  • ریاست ہائے امریکہ میں آج کل سوشل میڈیا پہ جعلی خبروں کی وبا کسی لعنت کی مانند چھائی ہوئی ہے۔ نو منتخب صدر خود بھی سازشی نظریہ سازوں میں سر فہرست موجود ہیں۔ ٹویٹر پہ ان کی سرگرمیاں مضحکہ خیز بھی ہوتی ہیں اور فکر انگیز بھی! انہیں دیکھ کر ان ساٹھ ملین امریکیوں پہ […]

  • سولہ دسمبر کے بعد .. کالم مجیب الرحمان شامی

    دسمبر کے مہینے کی سولہ تاریخ ہر سال آتی اور ہمیں جھنجھوڑ جاتی ہے۔ پینتالیس سال پہلے کی وہ واردات بھی یاد آ جاتی ہے جو ڈھاکہ میں ہوئی اور ہندوستانی فوج کا قبضہ مشرقی پاکستان پر ہوا‘ ہندوستانی بندوقوں کے سائے میں بنگلہ دیش کا پرچم لہرا دیا گیا… دو سال پہلے اسی تاریخ […]

  • ایسے دنوں میں یہی ہوتا ہے .. کالم نذیر ناجی

    وزیراعظم میاں نوازشریف موسیقی کے بہت شوقین ہیں۔ لیکن اس سے تنہائی میں لطف اندوز ہوتے ہیں۔ کبھی کبھار ان کے واحد مصاحب سجادشاہ‘ ان کا ساتھ دیتے ہیں۔ لیکن سجادشاہ کی رفاقت تنہائی سے کچھ بڑھ کے ہوتی ہے۔ سجاد شاہ واحد شخص ہیں جو زیادہ سے زیادہ وقت میاں صاحب کے ساتھ گزار […]

  • زَمسِتاں .. کالم اظہار الحق

    دارالحکومت میں زَمسِتاں کا ورود ہوتا ہے تو زخم ہرے ہو جاتے ہیں! کیا شہر تھا۔ باغوں اور پارکوں سے چھلکتا۔ تب جنرل ضیاء الحق کی داد و دہش شروع نہیں ہوئی تھی اور ہر اُس شخص کو پلاٹ نہیں دیے جا رہے تھے جو کچھ عرصہ اردن میں رہا ہو۔ گرین ایریا محفوظ تھا۔ […]

  • صحرا کی وسعتوں میں … خورشید ندیم

    جو پڑھیے، جو سنیے، معلوم یہ ہو تا ہے کہ چاروں طرف ایک فساد ِعظیم برپا ہے۔حکومت نام کی کسی شے کو کوئی وجود نہیں۔ ہر طرف بے حس اورکرپٹ لوگوں کا راج ہے۔کہیں سے کوئی اچھی خبر نہیں آ رہی۔ کوئی محکمہ کام کر رہا ہے نہ کوئی افسر۔ ہر طرف وہ لوٹ مار […]

  • اِدھراُدھر کی کہانیاں .. نذٰیر ناجی

    اس وقت میں یہ کالم لکھ رہا ہوں‘ تو بار بار میری نظر ٹی وی سکرین کی طرف جاتی ہے‘ جس پر پاکستان اور آسٹریلیا کا ٹیسٹ میچ دکھایا جا رہا ہے۔ سامنے آسٹریلیا کا سکور لکھا ہوا ہے ”آسٹریلیا-420‘‘۔ خیر یہ سکور تو کسی وقت بھی بدل سکتا ہے۔ لیکن برصغیر کے دونوں بڑے […]