منتخب کردہ کالم

مانوس اجنبی کے لیے! .. کالم رئوف طاہر

  • وہ جو شاعر نے کہا تھا ع ستائش کی تمنا نہ صلے کی پروا وزارت سے سبکدوشی کے 41 روز بعد اس نے چُپ کا روزہ توڑا۔حسبِ معمول‘ حسبِ عادت اب بھی عمران خان ہی اس کا ہدف تھا‘ تم استعفیٰ مانگتے ہو۔ ہم تو میاں صاحب کے پرانے کوٹ کا بٹن تک دینے کے […]

  • یہ وطن مجھ کو آدھا گوارا نہیں .. کالم بابر اعوان

    دسمبر کا مہینہ بڑا عجیب و غریب ہے۔ دسمبر کے عنوان سے اُردو اور انگریزی زبانوں میں بے شمار شاعری ہوتی آئی ہے۔ دسمبر بہت سارے لوگوں کیلئے ملنے کا موسم ہے۔ کئی ایسے بھی ہیں جو اس کو بچھڑ جانے کا موسم کہتے ہیں۔ دسمبر کے 25 تاریخ حضرت عیسی ابن مریمؑ کی پیدائش […]

  • تحریک انصاف

    اتمامِ حجت .. کالم ہارون الرشید

    اپنے موجودہ شعار کے ساتھ پی ٹی آئی نون لیگ کو دفن تو کر سکتی ہے، اس کی جگہ نہیں لے سکتی۔ اپنی ذات کی کم از کم نفی پر بھی جو قادر نہ ہوں، وہ تخریب تو کر سکتے ہیں، تعمیر نہیں۔ ایک نئے دور کی ابتدا ہرگز نہیں۔ خبر ہے کہ صداقت عباسی […]

  • اندرا گاندھی کو شیخ مجیب کا پیغام .. کالم ارشاد عارف

    موسیٰ صادق مزید لکھتے ہیں ”جب روح القدس نے بنگ بندھو کو یہ پیغام پہنچایا تو وہ چند منٹ تک اس کی طرف دیکھتا رہا۔ اس نے قدس کو بڑے مضبوط لہجے میں کہا”قدس تم یہ کیسے فراموش کرسکتے ہو کہ ابھی چند دن پہلے بنگالی قوم کا یہ دشمن مجھے اور تمہیں اگرتلہ سازش […]

  • پاک و ہند میں کالی دولت … کالم نذیر ناجی

    وزیراعظم جناب نوازشریف نے پاناما لیکس پر قومی اسمبلی میں دو وضاحتی تقریریں کی تھیں ‘ جن میں اپنی صفائی پیش کرتے ہوئے ان الزامات کا جواب دیا گیا ۔وزیراعظم نے اپنے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیل بتاتے ہوئے‘ اپنے آپ کو ان تمام الزامات سے بر ی الذمہ قرار دیا اور بتایا کہ بیرون […]

  • حضورؐ کا اُخروی نظریہ اور اے ٹی آر طیارہ .. کالم امیر حمزہ

    اسامہ وڑائچ ڈپٹی کمشنر چترال بھی اے ٹی آر طیارے کے مسافر تھے۔ ان کی شہادت پر میں نے ان کے ماموں جان ذوالفقار چیمہ سے تعزیت کرتے ہوئے بتلایا ہمارے حضور نبی کریمﷺ نے آگ میں جل کر فوت ہونے والے کو بھی شہید کہا ہے اور حادثاتی موت کا شکار ہونے والے کو […]