منتخب کردہ کالم

تازہ دم آرمی چیف اور پُرانی جنگ .. کالم صولت رضا

  • دو ہزار سولہ کے گیارہویں مہینے کی انتیسویں تاریخ کو چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے تبدیلی کمان کی تقریب میں روایتی سٹک بری فوج کے نئے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے کی اور لاتعداد خیر خواہوں کی خواہشات کی لاج رکھتے ہوئے عزت و وقار کے ساتھ جنرل ہیڈ کوارٹرز […]

  • ایم کیو ایم لندن کی ’’انٹری‘‘ .. کالم الیاس شاکر

    ایم کیو ایم لند ن نے کراچی میں ”فل پاور شو‘‘کرکے متحدہ پاکستان سمیت سب کو حیران کردیا 22اگست اور9دسمبر کے درمیان کے عرصے میںکیا کچھ ہوا ؟یہ بھی سب کے سامنے ہے لیکن جو کچھ جمعتہ المبارک کو ہوا اس نے کراچی کی سیاست میں پھر ہلچل مچادی کسی قیادت اور لیڈر کے بغیر […]

  • بھارت میں تامل سیاست دو راہے پر… کالم افتخار گیلانی

    بھارت کے خفیہ اداروں کی فہرست میں جموں و کشمیر کو حساس ترین خطہ کا درجہ حاصل ہے جبکہ جنوبی ریاست تامل ناڈو دوسرے نمبر پر ہے۔ دونوں میں مماثلت یہ ہے کہ ان کی داخلی سیاست میں بیرونی عوامل کار فرما رہتے ہیں اور ان میں دہلی سے بیزاری اور علیحدگی پسندی کے رجحانات […]

  • اوباما اور ٹرمپ، ماضی اور حال .. کالم انجم نیاز

    امریکی صدر بارک اوباما کے اوول ہائوس پہنچنے کے سال بھر بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے، جو حال ہی میں ان کے جانشین کے طور پر منتخب ہوئے ہیں، ”برتھر بریگیڈ‘‘ کی کمان سنبھال لی تھی۔ یہ اصطلاح یعنی برتھر بریگیڈ ان لوگوں کے لئے استعمال ہوتی تھی جو صدر اوباما کی جائے پیدائش کو بنیاد […]

  • That’s All … کالم ہارون الرشید

    اصول واضح ہے‘ عدل ایک سچی تلوار کی طرح ہوتا ہے‘ صیقل اور آبدار۔ جرم کی جو جڑ کاٹ دے۔ بندے ہی وساوس میں مبتلا اور مخمصے کا شکار ہوتے ہیں۔ اصول میں ابہام کوئی نہیں۔ روز‘ ہر روز بتایا اور یاد دلایا جاتا ہے‘ صرف انصاف ہوتا نہیں‘ ہوتا دکھائی بھی دینا چاہیے۔ خلقِ […]

  • سقوط ڈھاکہ:شیخ مجیب کی خفیہ جنگی حکمت عملی .. کالم ارشاد عارف

    پاکستان کو دس ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی دھمکی‘ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی گیدڑ بھبکی سہی‘ مگر اس دھمکی کے مضمرات پر سنجیدگی سے غور کرنے میں کیا حرج ہے۔ دسمبر کے یہی دن تھے‘1971ء کا سال‘ سیاسی محاذ آرائی کا کم و بیش ایسا ہی ماحول ‘بھارت کی طرف سے باغیوں‘ […]