منتخب کردہ کالم

سارا جہاں ہمارا … کالم نذیر ناجی

  • جس طرح پاکستان کے حکمران اور قومی سیاست میں مبتلا لیڈران کرام‘ پاناما کی بھول بھلیوں میں پھنسے ہیں‘ اسی طرح پرانے زمانے کے لوگ کوہ نور ہیرے کے چکروں میں پھنسے ہوئے تھے اور اب تک پھنسے ہوئے ہیں۔ پاناما لیکس بھی دراصل ایک کوہ نور ہیرا ہے‘ جس نے ہمارے ملک کے امیرترین […]

  • خوف اور سوگ جاری ہے: نذیر ناجی

    خوف اور سوگ ابھی جاری ہے۔ لواحقین کو اپنے مرحوم عزیزوں کی میتیں ملیں اور نہ انہیں یقین ہوا کہ وہ تجہیز و تکفین کی تمام رسومات ادا کر رہے ہیں۔ یہ تسلی حاصل کرنا ممکن نہیں۔ کسی کی شناخت نہیں ہو رہی۔ صرف ایک لیبارٹری ٹیسٹ کے ذریعے بتایا جائے گا کہ کوئلوں میں […]

  • حاصل مطالعہ: ارشاد احمد عارف

    امیر المومنین حضرت عمرؓ بن خطاب کا ایک بیٹا تلاش روزگار میں عراق گیا۔ ایک سال کے بعد مال سے لدے اونٹوں کے ساتھ واپس آیا۔ حضرت عمرؓ نے پوچھا کہ بیٹا اتنا مال کہاں سے آگیا۔ بیٹے نے جواب دیا تجارت کی۔ باپؓ نے پوچھا تجارت کے لیے پیسہ کہاں سے آیا؟ جواب دیا […]

  • منصبِ رسالت: مفتی منیب الرحمن

    اللہ تعالیٰ کے عطا کردہ مناصب میں سے رسالت سب سے اعلیٰ منصب ہے اور اس میں بھی سیّدُ الرُسل اور امام الانبیاء کا مقام سب سے اعلیٰ ہے ،اس لیے اللہ تعالیٰ نے فرمایا:”اللہ خوب جانتا ہے کہ وہ اپنی رسالت (کا منصب) کسے تفویض فرمائے، (الانعام:124)‘‘۔اور ظاہر ہے جسے وہ یہ منصب تفویض […]

  • سپاہی روتے نہیں ہیں: عبدالقادر حسن

    ہمارے دوست ایک کرنل صاحب تھے جو ہندو پاک جنگوں کے حوالے سے غازیوں، شہیدوں اور ان کے بچوں کے بارے میں لکھا کرتے تھے۔ اب بھی جنگوں والا موسم ہے اور ستمبر کو گزرے چند دن ہی ہوئے ہیں، جنگ ستمبر کی یادیں تازہ ہیں۔ ان دنوں میں کالج سے فارغ ہوا تھا، ہم […]

  • نئے سپہ سالار کو درپیش چیلنجز: اکرام سہگل

    نئے سپہ سالار نے اس وقت اپنا عہدہ سنبھالا ہے جب ملک داخلی اور خارجی محاذوں پر کئی چلیجز سے دوچار ہے، لہٰذا یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ ان کی آزمایش کا بھی آغاز ہوچکا ہے۔ خارجہ محاذ پر بھارت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوششیں تیز کررہا ہے، ’’ہارٹ آف ایشیا‘‘ کانفرنس میں […]