منتخب کردہ کالم

ایک سیلفی کافی ہے: وسعت اللہ خان

  • ڈی این اے دو طرح کا ہوتا ہے۔ ایک وہ جو آپ کے نسلی و جسمانی شجرے کا ڈاکخانہ ہے۔ دوسرا ڈی این اے لسانی ہے۔جو آپ کے تہذیبی پس منظر کا چٹھا کھول کے رکھ دیتا ہے۔زبان کھلی نہیں کہ آپ کھل گئے۔اس لسانی ڈی این اے کی گواہی میں قرآن کہتا ہے ’’ […]

  • پی آئی اے کا ایک اور قاتلانہ حملہ: نذیر ناجی

    آج میں اہل وطن کے ساتھ پھر اسی غم میں شریک ہوں‘ جو روزانہ ہمارے دلوں میں اترتا ہے۔ شاید آپ کا ذہن اس طیارے کی طرف جائے جو 50 کے قریب زندہ انسانوں کو جلاتے ہوئے حویلیاں کی پہاڑیوں پر اتر گیا۔ مگر جب وہ زمین پر اترا تو شعلے ہی شعلے تھے۔ جہاز […]

  • قتل عمد: ارشاد احمد عارف

    ایک زود فراموش قوم کا مقدّر ایسے ہی حادثے ہوتے ہیں۔ دلخراش اور جگر سوز‘ سبق مگر کوئی حاصل نہیں کرتا‘ حکمران نہ عوام۔ جولائی 2006ء میں ملتان ایئر پورٹ سے اُڑنے والا فوکر طیارہ چند منٹ بعد انجن کی خرابی کے باعث ایئر پورٹ کے قریب گر گیا۔41 افراد جاں بحق ہوئے جن میں […]

  • ملاّح کہاں ہیں؟ ہارون الرشید

    اس ملک کی سیاسی جماعتیں اندھی ہو چکیں۔ ان کے لیے ایک چھڑی کا بندوبست کرنا ہو گا، سفید چھڑی کا۔ ضرورت پڑے تو جو تنبیہہ کے لیے بھی اٹھائی جا سکے۔ تقدیر برحق، کشتی کو پانیوں پر نہیں چھوڑ دیا جاتا۔ ہمیشہ اسے ملاّح درکار ہوتے ہیں۔ وہ ملاّح کہاں ہیں؟ پہلے خالد مسعود […]

  • ان کے سوا جانا کہاں: سینیٹر بابر اعوان

    جنید جمشید سے میری پہلی ملاقات تب ہوئی جب اس عظیم النسل پوٹھوہاری نے گلوکاری کے کیریئر کا آغازکیا۔ اس کی ٹیم کا پہلا ملی نغمہ پچھلے سارے ملی نغموں سے یکسر مختلف اور نمایاں تھا۔ ملی نغمہ گانے والوں کی وضع قطع، ان کے گلے میں لٹکی ہوئی گٹاریں، ڈرم، گول گھومتا ہوا کیمرہ‘ […]

  • قمر باجوہ اور انڈیا کی کمر: امیر حمزہ

    امام حافظ محمد بن عیسیٰ رحمہ اللہ اپنی حدیث کی کتاب ”ترمذی شریف‘‘ میں بیان کرتے ہیں، حضرت عبداللہ بن عمرؓ نے بتایا کہ اللہ کے رسولﷺ کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا، عرض کرنے لگا! اے اللہ کے رسولﷺ!میں نے ایک بہت ہی بڑے گناہ کا ارتکاب کر لیا ہے۔ کیا توبہ کی […]