منتخب کردہ کالم

حادثے سے بڑا سانحہ! نازیہ مصطفیٰ

  • اس میں کوئی شبہ نہیں کہ انسان اب چاند سے بھی آگے مریخ پر قدم رکھنے کی تیاریاں کررہا ہے، اگرچہ انسان کی یہ سب تیاریاں اس کی اپنی تیار کردہ مشینوں کی مرہون منت ہیں، لیکن اپنی بہترین صلاحیتوں کے باوجود ابھی تک انسان ایسی کوئی مشین ایجاد نہیں کرپایا، جسے سو فیصد ”مکمل‘‘ […]

  • تیمور کے شہر میں: جاوید چوہدری

    اور میں بالآخر شہر سبز پہنچ گیا۔ امیر تیمور کے اس شہر سبز میں جس کے بارے میں وہ اعلان کیا کرتا تھا ’’جاؤ شہر دیکھنا ہے تو میرے شہر کو دیکھو‘‘۔ تیمور نے علماء کرام اور ہنر مندوں کو عام معافی دے رکھی تھی‘ وہ مفتوح شہریوں کی کھوپڑیوں کا مینار بناتا تھا‘ عورتیں […]

  • الٰہی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں: اوریا مقبول جان

    وہ ان سب لوگوں کی دسترس، طعن و تشنیع اور بغض و حسد سے بہت دور اس بارگاہ الٰہی میں حاضر ہوچکا ہے جہاں اس کے پاس پیش کرنے کے لیے بہت اثاثہ ہے۔ ایسا اثاثہ، ایسی جمع پونجی، جس پر سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم بھی فخر کرتے ہوں گے۔ جس کی نعتیں […]

  • میں لندن پلٹ نہ بن سکا: عبدالقادر حسن

    گزشتہ دنوں حالات کچھ اس طرح سے ناموافق رہے کہ ایک دن کالم ہی نہ لکھ سکا جب کہ چند خبریں ایسی موصول ہوئیں جو ایک نہیں کئی کالموں کا موضوع تھیں۔ مثلاً ہمارے لیڈر میاں محمد نواز شریف کو تاج برطانیہ نے زبردست پذیرائی بخشی اور اپنا اعلیٰ ترین اعزاز دینے کا اعلان کیا، […]

  • سیاسی طاقت کے پرفریب مظاہرے: ظہیر اختر بیدری

    ہماری رائج الوقت سیاست میں جہاں بے شمارخرابیاں موجود ہیں، وہاں ایک اور خرابی متعارف ہورہی ہے اور مستحکم بھی ہورہی ہے، وہ ہے جلسے جلوسوں کے ذریعے سیاسی طاقت کے مظاہرے۔ ہماری سیاسی زندگی دولت کے پاؤں پرکھڑی ہوئی ہے، ہماری ارب پتی اشرافیہ ہر روزکروڑوں روپوں کے اشتہارات پرنٹ میڈیا میں لگاکر اپنے […]

  • بلاول زرداری فرمانبردار بیٹا یا سیاست دان؟ نذیر ناجی

    بلاول زرداری کے ذمے انتہائی مشکل بلکہ نا ممکن کام لگایا گیا ہے۔ وہ فرزند‘ آصف علی زرداری کے ہیں جبکہ انہیں زبردستی‘ ذوالفقار علی بھٹو کا وارث منوانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ ظاہر ہے بھٹو صاحب کا اثاثہ‘ ان کی سیاسی حیثیت اور مقام ہے۔پاکستانی عوام‘ وراثت کے جس تصور پر یقین رکھتے […]