امریکہ شمالی کوریا ملاقات… ہمارے لئے سبق آموز….ایاز امیر مینڈک کی طرح ہمیں اپنے چھوٹے کنوئیں میں رہنا پسند ہے اور اُسی کو ہم دنیا سمجھتے ہیں۔ اپنی ہی فضولیات میں مگن رہنا ہمارا پسندیدہ مشغلہ ہے ۔ باقی دنیا میں کون سی ہوائیں چل رہی ہیں اُس سے ہمیں زیادہ سروکار نہیں۔ کہاں امریکہ […]
منتخب کردہ کالم
امریکہ شمالی کوریا ملاقات… ہمارے لئے سبق آموز….ایاز امیر
-
سرخیاں ، متن، اپیل برائے دعا اور شعر و شاعری…ظفر اقبال
سرخیاں ، متن، اپیل برائے دعا اور شعر و شاعری…ظفر اقبال احتساب عدالت کی ڈوریں کہیں اور سے ہلائی جا رہی ہیں: نواز شریف مستقل نا اہل اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ”اب احتساب عدالت کی ڈوریں سپریم کورٹ سے ہلائی جا رہی ہیں‘‘ اور اب پتہ چلا ہے کہ […]
-
جہاں سے پہلی فہرستیں آئی تھیں….رؤف طاہر
جہاں سے پہلی فہرستیں آئی تھیں….رؤف طاہر حیرت ہے، تحریکِ انصاف نے بی بی سی کی زینب بداوی کو مسلم لیگ (ن) کے میڈیا سیل کا حصہ قرار نہیں دیا۔ وہ اگرچہ ”ہارڈ ٹاک‘‘ کے نام سے انٹرویو کرتی ہیں لیکن ان کا لب ولہجہ سافٹ ہوتا ہے، حفظِ مراتب کا خیال رکھتی ہیںاور” مہمان‘‘ […]
-
ایک کہانی جسے بھول جانا بہتر ہے!…..حسنین جمال
ایک کہانی جسے بھول جانا بہتر ہے!…..حسنین جمال مجھے ان غاروں میں جانے کا بہت شوق ہے‘ جہاں عام لوگ جانے سے گھبراتے ہیں۔ غار ہوتا ہی کیا ہے ؛ پہاڑوں میں قدرتی طور پہ بنی ہوئی کوئی ایسی جگہ ‘جہاں انسان چھپ سکتا ہو‘ پناہ لے سکتا ہو۔ عام طور پہ لوگ ان غاروں […]
-
جن دنوں نے ہم کو چھوڑد یا…( آخری قسط)….نذیر ناجی
جن دنوں نے ہم کو چھوڑد یا…( آخری قسط)….نذیر ناجی 1971ء کے سانحے میں مسلمانوں کے لئے بدترین کردار‘ عوامی لیگ نے ادا کیا۔ علیحدگی کے نعرے لگانے والے مشرقی پاکستان کے پرُ امن شہریوں کو ‘بغیر کسی جواز کے خونخوار انسانوں میں بدلا جاتا رہا۔ مشرقی پاکستان کے بے بس انسانوں کو‘ آزادی سے […]
-
عمران‘ ریحام‘ شیرو اور میں…(6)…رؤف کلاسرا
عمران‘ ریحام‘ شیرو اور میں…(6)…رؤف کلاسرا کراچی کے ہوٹل کی لابی میں عامر متین‘ ارشد شریف‘ عدیل اورمیں چیک اِن کے انتظار میں بیٹھے تھے۔ ارشد شریف حیرانی سے سب کچھ سن رہا تھا۔ وہی عمران خان‘ جس نے چند ماہ پہلے ریحام سے شادی کی تھی‘ اب وہ اپنے دشمن کے ساتھ ریحام خان […]