منتخب کردہ کالم

عظیم قائد کی یاد میں: ڈاکٹر توصیف احمد خان

  • عظیم انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کے انتقال پر دنیا بھر کے غریب سوگوار ہیں۔ کاسترو نے 90 سال کی عمر پائی۔ انھوں نے کیوبا کو ایک مضبوط انقلابی نظام سپرد کیا۔ کاسترو کے جانشیں اب کیوبا کے سوشلسٹ نظام کو برقرار رکھیں گے یا نہیں، یہ ایک بڑا چیلنج ہے۔ صدر کاسترو نے جنرل بتستا […]

  • کالا دھن اور میر و غالب: وسعت اللہ خان

    بھارت میں کالی یا نان ریگولیٹڈ معیشت کا حجم اکیس فیصد کے لگ بھگ بتایا جاتا ہے۔ مگر یہ بھی عالمی بینک کا محض اندازہ ہے۔ پاکستان میں نان ریگولیٹڈ یعنی کالی معیشت کا حجم کیا ہے؟ اس کا آنکڑا ستر سے نوے فیصد حلال معیشت کے برابر بتایا جاتا ہے۔ مگر ٹھیک ٹھیک جانتا […]

  • اپنی راہیں‘ اپنی منزل: نذیر ناجی

    پاکستانی سیاست نے گزشتہ چند عشروں کے دوران جو نقش و نگار نکالے ہیں‘ انہیں دیکھ کر آپ‘ آسانی سے آنے والے دور کی دھندلی سی اک تصویر کا تصور کر سکتے ہیں۔اس وقت جو کامیاب سیاست دان‘ ابھر کے سامنے آئے ہیں‘اس سے لگتا یہی ہے کہ آنے والے عشروں میں حکومت سازی کا […]

  • بلاول ہائوس میں: ارشاد احمد عارف

    بلاول بھٹو زرداری سے مل کر لگا، نوجوان کے عزائم بلند ہیں اور پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر پاکستان کی مقبول جماعت بنانے کی خواہش فزوں تر‘ کہ یہی حصول اقتدار کا نسخۂ کیمیا ہے مگر سیاست کی یہ مائونٹ ایورسٹ محض خواہشات سے سر نہیں ہو سکتی ؎ یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے […]

  • تاریخ میں جنرل کیانی کا ذکر کس طرح ہو گا؟: ہارون الرشید

    ہاں! تاریخ اپنے سینے میں کوئی راز چھپا رکھتی ہے اور نہ کسی کِذب کو قبول کرتی ہے۔ تاریخ کا فیصلہ، تقدیر کا فیصلہ ہوتا ہے۔ پیروڈی لکھنے والے بعض کالم نگاروں پر پھبتی کستے ہیں۔ اس ناچیز پر جنرل کیانی کے حوالے سے۔ تین دوستوں نے تازہ ترین شاہکار مجھے بھیجا۔ خدا لگتی یہ […]

  • قائد اعظمؒ

    لیڈر اور انویسٹر: سینیٹر بابر اعوان

    اچھا ہوا وزیر اعظم سمیت ہمارے کسی تاجر یا انویسٹر المعروف لیڈر نے ایک صدی کی موت پر تعزیتی پیغام تک جاری نہیں کیا۔ ویسے آپس کی بات ہے ناجائز دولت کے احرام سے گرنے والے دانوں پر پیٹ پھیلا کر چلنے والے تعزیتی بیان میں لکھتے کیا؟ ان لانگریوں کے علاقائی آقا کے بھی […]