منتخب کردہ کالم

کتنے جھوٹ اور کب تک؟: رئوف کلاسرا

  • سپریم کورٹ میں بدھ کے روز پاناما سکینڈل کی سماعت میں جب تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری قطری شہزادے کے بھیجے گئے عجیب و غریب خط کی دھجیاں اڑا رہے تھے اور عدالت بھی ان کی ہاں میں ہاں ملانے پر مجبور تھی تو مجھے بچپن میں سنی اور پڑھی ہوئی کہاوت یاد آئی […]

  • معمول کی کارروائی: محمد اظہار الحق

    تو کیا دوسرے جمہوری ملک بھی مہینوں زچگی کی کیفیت میں رہتے ہیں؟ میڈیا کراہتا ہے؟ اور آہیں خراشوں کی صورت اختیار کر لیتی ہیں؟ نوجوان دانشور عماد بُزدار سوشل میڈیا کا ایک سرگرم حصہ دار (Activist) ہے۔ تیکھے سوال اُٹھاتا ہے۔ ایک سوال اُس نے حسرت کے لہجے میں اُٹھایا ہے ”اللہ وہ دن […]

  • ایم کیو ایم پر پابندی لگا دیں: جاوید چوہدری

    یہ 1846ء کا سال تھا‘ کراچی ممبئی (پرانا نام بمبئی) کا حصہ ہوتا تھا‘ گورنر ممبئی پورے سندھ کے معاملات بھی دیکھتا تھا‘ کراچی شہر میں اچانک ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی‘ انگریز سرکار کو محسوس ہوا یہ وباء اگر کراچی تک محدود نہ ہوئی تو یہ چند دنوں میں ممبئی پہنچ جائے گی اور […]

  • تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی: اوریا مقبول جان

    کیوبا کے فیڈل کاسترو کو اگر اردو سے شناسائی ہوتی اور شاعری سے تھوڑی سی دلچسپی بھی ہوتی تو وہ اپنی تقریروں میں اقبال کا یہ شعر ضرور پڑھتا تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام چہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر مغربی جمہوری نظام کے سامنے سینہ سپر یہ شخص وہ […]

  • میں سونیا گاندھی سے متفق نہیں!: کلدیپ نئیر

    کاش کہ میں کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کے اس بیان سے اتفاق کر سکتا کہ ان کی ساس مسز اندرا گاندھی کے کردار کی سب سے نمایاں خوبی ان کی شفقت اور ہمدردی تھی۔ جو انسان شخصی آزادی کو اولین اہمیت دیتا ہو وہ ایک لاکھ سے زیادہ افراد کو بغیر مقدمہ چلائے جیل […]

  • آئیڈیاز 2050: ظہیر اختر بیدری

    پچھلے دنوں کراچی میں آئیڈیاز 2016 کے نام پر پاکستانی ساختہ چھوٹے اور بڑے اسلحے کی نمائش ہوئی، جس میں ہتھیاروں کی خریداری کے حوالے سے پچاسوں ملکوں کے سیکڑوں خریداروں نے شرکت کی اور اپنی پسند کے اسلحے کے آرڈر بُک کرائے۔ اسلحے کے حوالے سے اس قسم کی نمائشیں دنیا کے مختلف ہتھیار […]