منتخب کردہ کالم

قلبِ ایشیا کانفرنس : پاکستان کو کیا ملے گا؟: تنویر قیصر شاہد

  • 4 دسمبر 2016ء کو بھارتی پنجاب کے شہر ، امرتسر، میں ’’ہارٹ آف ایشیا کانفرنس‘‘ کا انعقاد ہو رہا ہے۔ اس کانفرنس کا اصل بانی اور آرکیٹکٹ ترکی ہے۔ پہلی کانفرنس بھی ترکی ہی میں ہوئی تھی۔ پانچ سال قبل بنائی جانے والی اس تحریک نما کانفرنس کا بنیادی مقصد یہی بتایا گیا تھا کہ […]

  • کالا پہاڑ بریگیڈ: منیر احمد بلوچ

    اوری سیکٹر میں بھارتی فوج کے 12 ویں بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر جسے بھارت کی فوجی زبان میں کالا پہاڑ بریگیڈ کے نام سے پکارا جاتا ہے مبینہ طور پر چار کشمیری مجاہدین کے حملے میں 19 بھارتی فوجیوں کے مارے جانے پر اس کے بریگیڈ کمانڈر کے سوم شنکر سے کمان واپس لے کر […]

  • داعش کا زوال (آخری قسط): نذیر ناجی

    اس پیش رفت پرالقاعدہ کی قیادت ششد ر رہ گئی۔ اُن سے اتنا اہم اعلان کرنے سے پہلے مشورہ تک کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی تھی۔ دوسری طرف عراق میں ابھرنے والی اسلامی خلافت یا داعش نے انصار السنت کو ساتھ ملانے سے انکار کردیا تھا۔ القاعدہ کی قیادت زرقاوی کی ہلاکت کے […]

  • حق تلفی: ارشاد احمد عارف

    اب ٹرمپ سے کیا گلہ اور نریندرمودی سے شکایت کیسی؟ اسلام تو پاکستان میں بھی مظلوم ہے۔ ایک ایسے ملک میں جو ”پاکستان کا مطلب کیا‘ لا الہ الا اللہ‘‘ کے نعرے پر تخلیق ہوا اور قائداعظمؒ نے اسے اسلام کی تجربہ گاہ قرار دیا‘ اٹھارہ سال سے کم عمر کے نوجوانوں کے قبول اسلام […]

  • کمان کی تبدیلی کی ایک اور کہانی: رئوف کلاسرا

    سال پہلے جنرل اشفاق پرویز کیانی کی ”انتقالِ کمان‘‘ کی تقریب جنہوں نے دیکھی‘ انہیں یاد ہے کہ جنرل پرویز مشرف کے ہاتھوں کی کپکپاہٹ چھپائے نہ چھپتی تھی۔ ڈکٹیٹر فوجی وردی کو اپنی دوسری کھال(سکینڈ سکن) قرار دیتا۔ تب چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی پہلی برطرفی (9مارچ2007ء) کے خلاف ملک گیر تحریک جاری […]

  • تبدیلی: عامر خاکوانی

    پاکستان کے قومی منظرنامے پر ایک اہم تبدیلی آچکی ہے۔ ہمارے ہاں عام انتخابات میں کسی جماعت کا جیتنا اور وزیراعظم کاچنائو جس قدر اہم ہے، کم وبیش اسی قدر اہم نئے آرمی چیف کا انتخاب ہے۔یہ مرحلہ بیت چکا،آرمی چیف کی چھڑی جنرل راحیل شریف سے جنرل قمر باجوہ کو منتقل ہوگئی، اگلے تین […]