منتخب کردہ کالم

صبرو تحمل کو کمزوری نہ سمجھا جائے!: آغا مسعود حسین

  • سبکدوش ہونے والے پاکستان کی بری فوج کے سابق سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے واشگاف الفاظ میں بھارت کو ایک بار پھر للکارتے ہوئے کہا کہ ہمارے صبرو تحمل کو کمزوری نہ سمجھا جائے، خود بھارت کے لئے یہ سوچ خطر ناک ثابت ہوسکتی ہے کہ انہوںنے بھارت کے علاوہ دیگر ملکوں پر یہ […]

  • سرخیاں ان کی، متن ہمارے: ظفر اقبال

    بارِ ثبوت شریف فیملی پر ہے: سابق چیف جسٹس پاکستان سجاد علی شاہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان سید سجاد علی شاہ نے کہا ہے کہ ”بارِ ثبوت شریف فیملی پر ہے، تاہم جج صاحبان کو سب سے پہلے چاہیے کہ زرہ بکتر پہن کر آیا کریں، کیونکہ جان بہت قیمتی چیز ہے اور اسے […]

  • دو فنکاروں کی کہانی: افضل الرحمن

    جنت کیسے حاصل کرنی ہے اور دوزخ سے کیسے بچنا ہے۔ اس کا طریقہ تو اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں انتہائی فصاحت اور بلاغت سے بار بار بتایا ہے مگر انسانوں کی اِس طرف توجہ بہت کم ہوتی ہے۔ زیادہ توجہ اس طرف ہوتی ہے کہ دُنیا میں دولت کیسے حاصل کرنی ہے‘ شہرت […]

  • آئی ایم دی باس: جاوید چوہدری

    “آپ اگر مستقبل دیکھنا چاہتے ہو تو آپ ماضی کا تجزیہ کرو‘ آپ کو آنے والے زمانے کی چاپ سنائی دینے لگے گی‘‘ صاحب نے سگار کا لمبا کش لگایا‘ تمباکو کی خوشبو ڈرائنگ روم کے آبنوسی فرش کی مہک میں ملی اور فضا نشیلی ہو گئی‘ نومبر کی دھوپ چھن چھن کر اندر آ […]

  • ہمارا سپہ سالار: عبدالقادر حسن

    ہماری فوجی طاقت کی یہ شان رہی ہے کہ ہمارے سپہ سالار دشمنوں کو زیر ہی نہیں کرتے میدان جنگ کی تاریخ ہی بدل دیتے ہیں اور حرب و ضرب کے ایسے کرشمے دکھاتے ہیں کہ ان کی تلواریں جنگ و جدل کی نئی تاریخ لکھتی ہیں جو رہتی دنیا تک ایک مثال بن کر […]

  • لندن گردی: امجد اسلام امجد

    1984ء کے نومبر کے آخری دنوں میں پہلی بار لندن یاترا کا موقع ملا تھا اگرچہ اس کے بعد سے یہ اس شہر کا تقریباً چودھواں چکر ہے مگر امر واقعہ یہی ہے کہ پہلے سفر کے بعد سے یہاں جتنا بھی قیام رہا اس میں شہر اور اس کے اہم مقامات کو دیکھنے کا […]