منتخب کردہ کالم

ایک ’’خطرناک‘‘ مگر یادگار تقریر

  • قارئین سوچ رہے ہونگے کہ یہ خطرناک تقریر، جس کا عنوان میں ذکر ہے شائد بھٹو صاحب نے یواین او میں کی ہوگی۔ یا پھر یہ کسی پیشہ ورمولوی یا ذاکر کی آگ لگادینے والی تقریر ہوگی۔نہیں آپ کاقیاس درست نہیں ہے۔اس تقریر نے آگ نہیں لگائی دلوں کو شگفتگی اور تازگی بخشی جس سے […]

  • تیرا لٹیا شہر بھنبھور… کالم ڈاکٹر امجد ثاقب

    اس شخص کا نام بہرام ڈی آواری ہے۔ یہ پاکستان کی پارسی کمیونٹی کا سربراہ ہے۔ اس نے اپنی کہانی شروع کی تو متحیّر کرنے لگا۔ سچ کی اپنی طاقت ہوتی ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ اس کے والد نے انشورنس ایجنٹ کے طور پر کام کا آغاز کیا۔ یہ پچھلی صدی کے اوّلین […]

  • ایک لاہور یہ بھی تھا …….عبدالقادر حسن

    گزشتہ ایک دو دن کی غیر حاضری میں مرمت کا کام کرتا رہا یعنی اپنی مرمت کا۔ مزدور کو زندہ و سلامت رہنا چاہیے۔ میں نے اپنے ان اعضاء کی دیکھ بھال کی اور متعلقہ ماہرین کی خدمات بھی حاصل کیں تاکہ ایک تو گھر بار کا کام کرتا رہوں دوسرے دفتر میں کسی کام […]

  • تاریخ … کالم اظہارالحق

    آٹو بائیوگرافی یا خود نوشت عجیب و غریب صنف ہے۔ کچھ لوگ اس کی تعریف یوں کرتے ہیں کہ اس میں سچ دوسروں کے بارے میں بولا جاتا ہے۔ مارک ٹوئن نے انیسویں صدی کے آغاز میں خود نوشت لکھی اور وصیت کی کہ اسے ایک سو سال کے بعد چھاپا جائے تاکہ جن لوگوں […]

  • ’خدا حافظ جنرل راحیل شریف صاحب !‘ اصغر عبداللہ

    جنرل راحیل شریف بطورآرمی چیف اپنی تین سالہ آئینی مدت پوری کرکے رخصت ہوگئے ۔اگرچہ تقریباً برس پیشترہی انھوں نے یہ اعلان کردیا تھا کہ وہ کسی صورت میں ایکسٹنشن نہیں لیں گے اوراپنے عہدے کی معیادپوری ہوتے ہی ریٹائر ہوجائیں گے؛ مگراس کے باوجودنومبرکے وسط تک اس موضوع پرسیاسی اورغیرسیاسی حلقوں میں بحث ومباحثہ […]

  • پاکستان میں عسکری کمان کی تبدیلی.. کالم ڈاکٹر ویدک

    پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف 29 نومبر کو ریٹائر ہو گئے۔ ریٹائرمنٹ سے قبل انہوں نے اپنے الوداعی پروگرام شروع کر دیئے تھے۔ اُنہوں نے اس سلسلے میں مختلف گیریژنوں میں جوانوں اور افسروں سے الوداعی خطاب بھی کیا۔ اُن کی جگہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے منگل 29 نومبر کو ایک بڑی […]