منتخب کردہ کالم

گرما گرمی… کالم عارف نظامی

  • جوں جوں وزیر اعظم نواز شر یف پا ور پالیٹکس کے حوالے سے نسبتا ًمستحکم ہو رہے ہیں سیاسی محا ذپر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کشیدگی بڑ ھتی جا رہی ہے ۔جنر ل را حیل شریف انتہا ئی عزت وتکر یم کے ساتھ رخصت ہو چکے ہیں، پاکستان میں بہت کم ایسی شخصیا ت […]

  • میاں نواز شریف کی خوش نصیبی: جاوید چوہدری

    جنرل آصف نواز جنجوعہ آرمی چیف تھے‘ وہ 1992ء کے اگست میں امریکا کے سرکاری دورے پر گئے‘وہ امریکی وزیر خارجہ جیمز بیکر اور وزیر دفاع ڈک چینی سے ملنا چاہتے تھے لیکن اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے ان کی ملاقات تیسرے درجے کے انڈر سیکریٹری آرنلڈ کینٹور سے طے کر دی تاہم ڈک چینی ملنے کے […]

  • بیسویں صدی کے آخری انقلابی کا سفر: وسعت اللہ خان

    آٹھ اکتوبر دو ہزار پانچ کو شمالی پاکستان اور کشمیر میں جو تباہ کن زلزلہ آیا اس کے بعد دنیا بھر سے امدادی ٹیمیں آنا شروع ہو گئیں۔ان میں سب سے بڑی میڈیکل ٹیم کیوبا کی تھی۔تین سو ڈاکٹروں اور نیم طبی عملے پر مشتمل ٹیم۔ ان ڈاکٹروں کو افریقہ میں جنگ و قحط سے […]

  • بے چارے پنشنرز: شکیل فاروقی

    یوں تو آج کے پرآشوب دور میں ٹینشن کی بہت سی وجوہات ہیں لیکن بزرگ پنشنرز کے لیے پنشن کی ادائیگی میں غیر ضروری بلکہ ظالمانہ تاخیر، ٹینشن کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کے حصول میں جن پریشانیوں اور دشواریوں کا سامنا ہوتا ہے ان کا تذکرہ آئے دن میڈیا […]

  • داعش کا زوال: نذیر ناجی

    مسلم دنیا میں انتشار اور تباہی کی جو نئی لہر اٹھی تھی‘ اب دم توڑتی نظر آرہی ہے۔اسی حوالے سے ”فارن پالیسی میگزین‘‘ میں شائع شدہ ایک مضمون کا ترجمہ پیش خدمت کر رہا ہوں۔ ملاحظہ فرمائیے:۔ ”16 اکتوبر 2006 ء کو شام چار بجے جنوبی ترکی کے ایک شہر غازیان تب (Gaziantep) میں پولیس […]

  • تبدیلی: ارشاد احمد عارف

    فوجی کمان کی ہموار تبدیلی کے ساتھ پاکستان ایک نئے دور میں داخل ہو گیا۔ مستحکم سیاسی اور فوجی روایات کے حامل ممالک میں یہ رسمی کارروائی ہے جو کبھی میڈیا میں زیربحث نہیں آتی۔ پاکستان مگر اس حوالے سے انفرادیت کا حامل ہے۔ ایک ہی گھر میں مقیم دو بھائیوں کی ملاقات کو، جن […]