منتخب کردہ کالم

آنے والا کل: ہارون الرشید

  • انسانوں کے خالق کے سوا کوئی نہیں جانتا کہ آنے والا کل کیا لائے گا۔ ایک بات مگر ہم جانتے ہیں کہ قدرت کے قوانین کبھی نہیں بدلتے۔ نابھہ جیل سے فرار ہونے والے خالصتان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ہرمندر سنگھ ایک دن بعد ہی گرفتار کر لئے گئے۔ تری پورہ‘ آسام اور جھاڑکھنڈ سمیت […]

  • بھارت: پُر آشوب دَور میں امید کی کرن: افتخار گیلانی

    وادی کشمیر کے تجارتی اور سیاسی لحاظ سے اہم قصبہ سوپور میں برلبِ جہلم میر سید علی ہمدانی کی خانقاہ میں، خطبہ جمعہ سے قبل، دورانِ وعظ، شمالی کشمیر کے مفتی اعظم مولوی غلام حسن مسلم امت میں خلفشار اور تفرقے کا ذکر کرتے ہوئے اتحاد بین المسلمیں کے لئے رقت آمیزدعا کرواتے تھے۔ مگر […]

  • اس کے لیے، جس کا نام بھی معلوم نہیں: خالد مسعود خان

    بحیثیت مسلمان خودکشی کو نہ تو کسی صورت جائز قرار دیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اسے گلیمرائز کیا جا سکتا ہے‘ لیکن بعض اوقات یہ ناپسندیدہ فعل بھی معاشرے کے مُنہ پر جوتا مارتا محسوس ہوتا ہے۔ مجھے خالد بیگ نے واٹس ایپ پر ایک تصویر‘ دو چھوٹے چھوٹے ویڈیو کلپ‘ ایک خط […]

  • برصغیر میں جنگ، امن اور تعاون: جاوید حفیظ

    انڈیا کا جنگی جنون آج کل عروج پر ہے۔ آزاد کشمیر میں مسافر بس پر حملہ ہی کیا کافی نہ تھا کہ اس بس کے زخمیوں کے لیے آنے والی ایمبولینس پر بھی گولے برسائے گئے۔ بھارت پاکستان دشمنی کو کراس کر کے انسانیت دشمنی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ […]

  • گرم پانی سے گرم پانی تک: آغا مسعود حسین

    سابق سوویت یونین (حال روس)کی افواج دسمبر1979ء میں افغانستان کی کمیونسٹ حکومت کی دعوت پر وہاں وارد ہوئیں، اور تقریباً 9سال تک موجود رہیں۔ اس دوران ان کے خلاف افغان مجاہدین کے علاوہ افغان عوام کی اکثریت نے زبردست مزاحمت کی ، لاکھوں افرادمارے گئے ، پاکستان نے مجاہدین کی نہ صرف حمایت کی بلکہ […]

  • سُرخیاں اُن کی، متن ہمارے: ظفر اقبال

    ہم انتخاب جیت کر مستعفی ہونے کے لیے نہیں آئے… نواز شریف وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ”ہم انتخاب جیت کر مستعفی ہونے کے لیے نہیں آئے‘‘ بلکہ کمانے کے لیے آئے ہیں اور ڈنکے کی چوٹ کما بھی رہے ہیں اور آئندہ بھی کماتے رہیں گے، کرلو جو کرنا، پیسہ […]