منتخب کردہ کالم

داعش کا زوال .. کالم نذیر ناجی

  • مسلم دنیا میں انتشار اور تباہی کی جو نئی لہر اٹھی تھی‘ اب دم توڑتی نظر آرہی ہے۔اسی حوالے سے ”فارن پالیسی میگزین‘‘ میں شائع شدہ ایک مضمون کا ترجمہ پیش خدمت کر رہا ہوں۔ ملاحظہ فرمائیے:۔ ”16 اکتوبر 2006 ء کو شام چار بجے جنوبی ترکی کے ایک شہر غازیان تب (Gaziantep) میں پولیس […]

  • بغیر لڑے! : عارف نظامی

    لیجئے روس کو بغیر جھگڑا کئے ہی گر م پا نیوں تک رسا ئی مل گئی ۔1979میں جب سوویت یو نین نے افغانستان پر لشکر کشی کی تو اکثر دفا عی ماہر ین کا کہنا تھا کہ وہ افغا نستان کے بعد پاکستان پر حملہ آور ہو کر بحیرہ عرب تک رسائی حا صل کر […]

  • ملّت

    عادت: ھارون الرشید

    افتاد طبع نہ بدلے تو تقدیر نہیں بدلتی۔ پہاڑ اپنی جگہ سے ٹل سکتا ہے‘ مگر عادت آسانی سے نہیں۔ میاں محمد نوازشریف سے غلطی سرزد ہوگئی۔ انشاء اللہ کوئی نقصان ملک کو نہیں پہنچے گا۔ وہ خود بھی مامون رہ سکتے ہیں‘ ماضی کی غلطیوں کا اگر اعادہ نہ کریں۔کیا یہ ممکن ہے؟ ماتحت […]

  • سری لنکا میں بہتر امکانات کا تناسب: عرفان حسین

    سری لنکا میں سات ماہ بعد واپسی ہوئی ، جس ساحل کے قریب میں رہتا ہوں، وہاں کچھ بھی نہیں تبدیل ہوا ہے۔ ایک ہوٹل چین نے قریب ہی کچھ پراپرٹی خریدی ہے لیکن ہمارے گھر سے ایک میل تک پھیلا ہوا ریتلا ساحل اتنا ہی پرسکون اور خوبصورت ہے جتنا کبھی تھا۔ اس سکون […]

  • ایک سو پچاس سال اور تین مقدمے: بابر اعوان

    اگلے روز وفاق کے سب سے بڑے ایوان میں ایک اہم سوال زیرِ بحث آیا اور وہ یہ کہ تختِ لاہور برانڈ وزیراعظم ہاؤس میں فاٹا اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ملازم یا افسرکتنے ہیں؟ حکومت معاملہ گول مول کرنے پر تُل گئی۔ آج کل موجودہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں سب سے زیادہ […]

  • پیکیج ڈیل: محمد اظہار الحق

    اُس محفل میں وہ عقل مند شخص نہ ہوتا تو بحث ہرگز کسی نتیجے پر نہ پہنچ پاتی۔ بحث کے دوران وہ سب کو سنتا رہا۔ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ وہ بولے گا تو دونوں فریق سر ہلا کر سر جھکا دیں گے۔ کالی پتلون اور اورنج رنگ کے […]