منتخب کردہ کالم

اشتعال نہیں، صبر!: خورشید ندیم

  • مواقع دستک ضرور دیتے ہیں۔ دروازہ کھولنے کا فیصلہ تو ہمیں خود کرنا ہوتا ہے۔ موقع ہاتھ سے نکل جائے تو صرف پچھتاوا باقی رہ جاتا ہے۔ آخرت کے باب میں، کیا اچھی تمثیل ہے جو متی کی انجیل میں بیان ہوئی۔ کہا گیا کہ ‘آسمان کی بادشاہی‘ ان دس کنواریوں کی مثل ہے جو […]

  • نوجوان بلاول سیاسی کرشمہ دکھا پائیں گے؟ عامر خاکوانی

    پیپلزپارٹی کے سیاسی احیائ(Revival) کے حوالے سے پچھلی نشست میں کچھ باتیں عرض کیں۔بنیادی نکتہ اس میں یہ تھا کہ پیپلز پارٹی کاکارکن اور ووٹر اس سے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں روٹھ چکا ہے ۔ اس کی بنیادی وجہ 2008ء سے 2013ء کے پانچ برسوںکے حکومتی دور میں ڈیلیور نہ کرنا، بدترین گورننس […]

  • خبرنامہ مقبوضہ ہندوستان، ازسید انیس شاہ جیلانی: ظفر اقبال

    حضرت رئیس امروہوی کی معیت و مصاحبت میں ایک مسافر تو میں تھا‘ دوسرے اختر فیروز تیسرے محمود صاحب اکبر آبادی۔ یہ چار نفری یوں کہیے کہ ایک غیر سرکاری ”وفد‘‘ تھا جو کنور مہندر سنگھ بیدی سحرؔ کی دعوت پر لدا پھندا رواں دواں ہونے کو تھا۔ اخترفیروز اور محمود صاحب کا نام تو […]

  • متفرقات: مفتی منیب الرحمن

    ہمارے کرم فرما مختلف مزاج کے حامل ہیں ۔بعض کہتے ہیں کہ سیاست پر لکھنے والے بہت ہیں ،بلکہ بد ہضمی ہورہی ہے ،جب کہ لکھنے والے اس یقین کے ساتھ لکھتے ہیں کہ سارے انقلاباتِ عالَم ان کی نوکِ قلم کے مرہونِ مَنّت ہیں یا ان کے جوہر دانش سے کشید کیے جاتے ہیں، […]

  • کہیں سیٹی نہ بج جائے: ایم ابراہیم خان

    ہمیں کچھ خرچ کیے بغیر اتنی نعمتیں میسر ہیں کہ ”گھر کی مرغی دال برابر‘‘ جان کر ہم اُن پر متوجہ ہی نہیں ہوتے۔ جب تک کوئی پیچیدگی پیدا نہ ہو، مفت ملنے والی سہولت کی اہمیت اور قدر و قیمت کا ہمیں اندازہ ہی نہیں ہو پاتا۔ اللہ نے ہمیں بالکل صحیح، سلامت ہاتھ […]

  • کیا یہ نقطۂ جنگ نہیں؟ منیر احمد بلوچ

    ایک بار پھر میرے وطن کے تین جانباز اور 9 معصوم شہری اور اس سے اگلے دن چار ننھے فرشتے بھارتی شیطنت کا شکار ہوئے۔ یہ سلسلہ تین ماہ سے جاری ہے۔ ان تین جانبازوں اور چار ننھے فرشتوں سمیت اب تک 42 پاکستانی جاں بحق اور 121 زخمی ہو چکے ہیں اور نہ جانے […]