منتخب کردہ کالم

الوداع سپہ سالار الوداع .. کالم ابراہیم راجا

  • سپہ سالاروں کی اپنی تاریخ ہے، ستاروں کی طرح بعض کا نام دمکتا ہے، کچھ رسوائیوں کے اندھیروں میں ڈوب جاتے ہیں۔ آزمائشوں میں بے رحم وقت کے دھارے پر بہنا نہیں، اسے اپنی قوم کے حق میں موڑنا سپہ سالاروں کا مشن ہوا کرتا ہے۔ راحیل شریف تاریخ میں تادیر زندہ رہیں گے، منفی […]

  • پرانی صحبتیں یاد آ رہی ہیں …. کالم رئوف طاہر

    یادیں باقی رہ جاتی ہیں اور پچھتاوے ۔آنے والے سیاسی موسموں کی خبر دینے والے ہمارے دوست کو شاید اس جہاں سے اپنی روانگی کی خبر بھی ہو گئی تھی‘ صبح گیا کہ شام گیا۔ اسی مہینے چار ‘ پانچ بار فون آیا‘ آواز میں نقاہت ہوتی۔ حالات حاضرہ پر ایک ڈیڑھ منٹ گفتگو اور […]

  • غیر معمولی جرنیل .. کالم مجیب الرحمن شامی

    جنرل راحیل شریف اپنے منصب کی تین سالہ میعاد پوری کرکے سبکدوش ہو رہے ہیں۔ دو روز میں وہ باقاعدہ ریٹائر ہو جائیں گے اور ان کی جگہ ایک نیا جنرل پاکستانی فوج کی کمان سنبھال لے گا۔ رہے نام اللہ کا۔ جنرل صاحب کو غیر معمولی جوش و خروش سے رخصت کیا جا رہا […]

  • نیچاں دی اَشنائی .. کالم ارشاد عارف

    نریندر مودی ‘واجپائی اور من موہن سنگھ سے بہرحال بہتر بھارتی حکمران ہے‘ پاکستان کے بارے میں جس کے قول و فعل میں تضاد ہے نہ بغل میں چھری ‘ منہ میں رام رام۔ اندرا گاندھی اور راجیو گاندھی کی طرح وہ پاکستان کا کُھلا دشمن ہے اور لگی لپٹی رکھے بغیر اپنے انتخابی نعروں […]

  • بارود کی کھاد سے امن کے کھیت ہرے نہیں ہوتے نذیر ناجی (سویرے سویرے)

    آزادی کے بعد برصغیر کی نئی سیاسی قیادتوں کی کارکردگی دیکھی جائے‘ تو شدید مایوسی ہوتی ہے۔ بھارت میں جن قیادتوں کے دور میں تقسیم اور انتقال اقتدار کے فیصلے ہوئے‘ اسی وقت سارے مسائل نمٹا دیئے جاتے‘ تو آج ڈیڑھ ارب کے قریب انسان‘ امن کی زندگی گزار رہے ہوتے۔ لیکن بدنصیبی یہ تھی […]

  • مردم شماری جمہوریت کا ستون کنور دلشاد (***)

    جمہوری دنیا میں مردم شماری کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ ایک مقررہ وقت میں آئین کے مطابق ملک میں مردم شماری لازم قرار دی جاتی ہے تاکہ آبادی کا تعین کیا جا سکے۔ اس طرح نہ صرف منتخب ایوانوں کے ارکان کی تعداد کا تعین کیا جاتا ہے، بلکہ معاشی طور پر عوامی سہلولتوںکا بھی […]