منتخب کردہ کالم

انتظار موت سے شدید تر ہے …. کالم خالد مسعود خان

  • سمجھ نہیں آ رہی کہ قصہ کہاں سے شروع کروں؟ کس طرح لکھوں کہ بات سمجھا سکوں اور کیا دعا کروں کہ معاملہ کسی کنارے لگے۔ بات عبداللہ بن مسعود سے شروع کروں یا کراچی کے نومنتخب میئر وسیم اختر سے؟ قتل‘ دہشت گردی اور امن و امان تہہ و بالا کرنے والوں کے میئر […]

  • دشت سے آئے ہیں اور شہر عجب لگتا ہے

    جتنی دیر عورتیں کپڑے دھوتی رہتیں، بچے دریا کے کنارے کھیلتے۔ ان کا پسندیدہ کھیل ریت کے گھر بنانا تھا۔ پائوں آگے کرکے زمین پر رکھتے، اس پر گیلی ریت چڑھاتے۔ پھر، آہستگی سے، کمال آہستگی سے، پائوں پیچھے کر لیتے۔ ریت کا گھروندا تیار ہو جاتا۔ یہ گھر بچوں کی قیمتی متاع تھے۔ ایک […]

  • یہ غلیل والے … کالم بابر اعوان

    پہلے خیال تھا کہ آج کے وکالت نامہ کا عنوان رکھوں‘ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے‘ پھر یہ خیال بدل گیا جس کا سبب یہ تھا کہ اہل دل یہ نہ کہہ اٹھیں کہ یہ کہاں ہوتی ہے اور وہ کیا ہوتی ہے۔؟ اور یہ بات100فیصد سچ بھی ہے اگر یہ ہوتی […]

  • پاناما گیٹ: وکلا کی تبدیلی اور زمینی حقائق … کالم کنور دلشاد

    لندن کے فلیٹس کی ملکیت شریف خاندان ہی کی ہونے کے بارے میں قابل اعتماد شواہد موجود ہیں۔ اس وقت عدالت عظمیٰ وفاق کی جنگ لڑ رہی ہے، توقع ہے کہ وہ اس کا فیصلہ پاکستان کے مفادات کو مد نظر رکھ کر ہی کرے گی۔ اس وقت ملک کے بیس کروڑ عوام کی نظریں […]

  • غالب‘جنرل مشرف اور قطری شہزادہ۔۔۔۔! روف کلاسرا (آخر کیوں)

    غالب کلکتہ سے شکستہ دل کے ساتھ لوٹ چکے تھے۔ وہ فرنگی سرکار کے پاس اپنا ایک مقدمہ لے کر کلکتہ گئے تھے۔ مقدمہ جیت جاتے تو ڈیرھ لاکھ روپے ملنے کی توقع تھی۔ اتنی ہی رقم کے وہ مقروض تھے۔ ساہوکار بھی بڑی بے چینی سے غالب کی دلی واپس کا انتظار کر رہے […]

  • با وقار روانگی…… عارف نظامی (زیربحث)

    بر ی فو ج کے سر برا ہ جنر ل را حیل شر یف کی ریٹا ئر منٹ میں ایک ہفتے سے بھی کم مدت رہ گئی ہے ۔ پیر کو آئی ایس پی آ ر کے اس بیان نے کہ انھوں نے الو داعی ملا قا تیں شر وع کر دی ہیں، ہماری اس […]