منتخب کردہ کالم

الوداع چیف صاحب! نازیہ مصطفی (حرفِ ناز)

  • گزشتہ ایک سال سے بالعموم اور گزشتہ تین ماہ سے بالخصوص میڈیا پر ایک موضوع بہت ہی گرم جارہا تھا اور وہ موضوع چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت سے متعلق تھا۔ میڈیا پر طرح طرح کی افواہیں اور قیاس آرائیاں مسلسل جاری تھیں کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو […]

  • خواجہ آصف کا فیصلہ ، پاناما اور نیوز لیکس .. کالم کنور دلشاد

    سپریم کورٹ نے خواجہ محمد آصف کو 2013ء کے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات سے مبرا قرار دیکر ایک اہم مقدمے کا حتمی فیصلہ کر دیا ہے، جو قومی سیاست اور آئندہ کے انتخابات کے لئے راہ متعین کرنے کا سبب بنے گا۔ عدالت عظمیٰ نے موجودہ نظامِ انتخابات میں پائے جانے والے نقائص […]

  • پرویز مشرف اور ایم کیوایم !! کالم الیاس شاکر

    پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے عجیب وغریب تجویزدے کر کراچی سمیت سندھ کے شہری علاقوں کے باسیوں کوحیران کردیا ہے۔انہوں نے چند روز قبل ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ ”ایم کیو ایم تیس سال چل گئی اب مزید نہیں چل سکتی اسے ختم کردینا چاہیئے‘‘۔ایسی تجویزکسی بھی طور پر کوئی جمہوری […]

  • غالب‘جنرل مشرف اور قطری شہزادہ۔۔۔۔! کالم رئوف کلاسرا

    غالب کلکتہ سے شکستہ دل کے ساتھ لوٹ چکے تھے۔ وہ فرنگی سرکار کے پاس اپنا ایک مقدمہ لے کر کلکتہ گئے تھے۔ مقدمہ جیت جاتے تو ڈیرھ لاکھ روپے ملنے کی توقع تھی۔ اتنی ہی رقم کے وہ مقروض تھے۔ ساہوکار بھی بڑی بے چینی سے غالب کی دلی واپس کا انتظار کر رہے […]

  • با وقار روانگی …. کالم عارف نظامی

    بر ی فو ج کے سر برا ہ جنر ل را حیل شر یف کی ریٹا ئر منٹ میں ایک ہفتے سے بھی کم مدت رہ گئی ہے ۔ پیر کو آئی ایس پی آ ر کے اس بیان نے کہ انھوں نے الو داعی ملا قا تیں شر وع کر دی ہیں، ہماری اس […]

  • دو آدمی …نذیر ناجی

    جب جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں تو بیشتر قارئین کو میرا تبصرہ مختلف لگا۔ ہمارا معاشرہ ان گنت منفی تبدیلیوں کی لپیٹ میں آکر ‘خواب دیکھنا بھول چکا ہے۔ لوگ صرف تعبیریں چاہتے ہیں۔ جیسے اچھی زندگی کا خواہش مند کوئی شخص چوری‘ فریب کاری‘ ڈاکہ زنی اور […]