منتخب کردہ کالم

تیری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں …افتخار گیلانی نئی دہلی

  • بھارت میں نریندر مودی حکومت نے بالآخر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اور ان کی تنظیم اسلامک ریسرچ فاونڈیشن پر دہشت گردانہ سرگرمیوں میں معاونت اور فرقہ وارانہ منافرت کا الزام لگاکر پانچ سال تک پابندی لگا دی۔ ڈاکٹر نائک کے طریقہ کار اور ان کے چند نظریات سے لاکھ اختلافات سہی، حکومت کا یہ قدم […]

  • نریندر مودی کے نئے نوٹ ….منیر احمد بلوچ

    ایک رات سوتے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے جی میں کیا آئی کہ 8 نومبر کی صبح اٹھتے ہی ریڈیو اور ٹیلیویژن پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے نادر شاہی حکم جاری کر دیا کہ بھارتی کرنسی کے پانچ اور ایک ہزار روپے کے تمام نوٹ کل9 نومبر سے منسوخ کر دیئے گئے […]

  • خورشید ندیم

    ’سٹیٹس کو‘… کالم خورشید ندیم

    ہم میں سے اکثر ‘سٹیٹس کو‘ کے خلاف ہیں۔ تبدیلی کی ایک بے پناہ خواہش ہے۔کیا ہم جانتے ہیں کہ ‘سٹیٹس کو‘کیا ہے؟ ‘سٹیٹس کو‘ سے مراد حالات کا جمود ہے۔ وہ اجتماعی قوتیں ہیں جو ہر تبدیلی کے راستے میں مزاحم ہو جاتی ہیں۔ سٹیٹس کو اصلاً ایک سماجی عمل ہے۔ سیاست ایک شعبہ […]

  • جناب ! دلی دور نہیں … کالم منیر احمد بلوچ

    ” ہنوز دلی دور است‘‘ کہنے والوں کا انجام کبھی نہیں بھولنا چاہیے۔ وقت آ گیا ہے کہ ملکی سلامتی کے تمام اداروں کو اپنی تمام مصلحتیں بالائے طاق رکھتے ہوئے فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہیں یا اپنی اپنی مصلحتوں کے ساتھ۔ جس طرح بنی اسرائیل کے لئے اﷲ نے من […]

  • دورۂ یورپ کے تاثرات ومشاہَدات …. مفتی منیب الرحمن

    اِس مرتبہ یلجیم سے علامہ مفتی عبداللطیف چشتی نے جو اہلسنت کے ایک ثقہ عالم ہیں ،ناروے آمد کے موقع پر یورپ کے بعض دیگرممالک کے دورے کی دعوت دی اور پروگرام مرتّب کیا ۔واضح رہے کہ شینگن ایریااُن 26یورپین ممالک پر مشتمل ہے ،جن کا ویزا مشترک ہوتا ہے اور اس ویزے کا حامل […]

  • ہم ترکی کو مایوس نہیں کر سکتے .. کالم عامر خاکوانی

    بعض اوقات لکھنے والوں کے لئے ایک مسئلہ یہ بن جاتا ہے کہ کسی خاص ایشو میں ایک سائیڈ کی طرف سے غیر ضروری جذباتی اور شدید ردعمل انہیں اس کے مخالف پوزیشن لینے پر مجبور کر دیتا ہے۔ جب یک طرفہ ہی لکھا اور کہا جا رہا ہو، تب یہ لازم ہوجاتا ہے کہ […]