منتخب کردہ کالم

نوٹ بدلنے سے حالات نہیں بدلتے.. کالم ڈاکٹر لال خان

  • نریندر مودی کی بنیاد پرست حکومت، جو مذہبی بنیاد پرستی کو سرمایہ دارانہ جبر واستحصال کو شدید کرنے کے لیے مسلسل استعمال کررہی ہے، اس کو اتنے ”تاریخی مینڈیٹ‘‘ کے باوجود مسلسل بحرانوں نے گھیر رکھا ہے۔ اس کے خلاف ابھرنے والی تحریکوں کو زائل کرنے یا کچلنے کے لیے وہ طرح طرح کے نئے […]

  • ترکی کا تنزلی کی طرف سفر .. کالم عرفان حسین

    حالیہ دنوں ترکی سے کئی ایک پریشان کن کہانیوں سننے کو ملیں۔ کبھی ترکی دنیائے اسلام کے لیے سکیولر جمہوریت کی ایک نادر مثال تھا کہ کس طرح ایک ریاست اپنے اسلامی تشخص کا تحفظ کرتے ہوئے ان اقدار کی پاسداری یقینی بناسکتی ہے ۔ لیکن اب ہمارے سامنے ایک ایسی ریاست ہے جہاں پریس […]

  • آخری سوال …. کالم ڈاکٹر بابر اعوان

    سچ کیا ہے اور جھوٹ کون سا۔ سچ کی پانچ نشانیاں کہاں سے ڈھونڈ یں؟ کیا ہم سچ تلاش کر رہے ہیں یا سب جھوٹ کے بیوپاری ہیں۔۔۔ کوئی بڑا، کوئی چھوٹا۔ حقیقت اور افسانہ آپس میں یوں گھُل مل گئے ہیں جیسے پارلیمنٹ کے اندرکی اپوزیشن اور پاناما والے حکمران۔ آئیے آج کا وکالت […]

  • عمرِ خضر کس کو نصیب ہے .. کالم ہارون الرشید

    جو انجام ایک کا ہوا چاہتا ہے، دوسری کا بھی آخر وہی ہو گا۔ ایک دن بیوہ ہو جائے گی۔ عمرِ خضر کس کو نصیب ہے۔ ایسا نہیں کہ غور نہ کیا ہو۔ کیا تھا اور اپنے تئیں پوری طرح۔ بعد میں مگر یہ کھلا کہ وہ سارا سوچ بچار سطحی سا تھا۔ فکر کا […]

  • گنگا گئے تو گنگا رام ، جمنا گئے تو جمنا داس .. عارف نظامی

    میڈ یا میں عمو می طور پریہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ میاں نوازشریف فیملی کے خلاف ‘پاناما لیکس‘ کیس میں تحریک انصاف کے وکیل حامد خان نے اپنی سبکی ہو نے کے بعد خو د مز ید پیر وی کر نے سے معذرت کر لی ہے جبکہ حقا ئق اس کے بر عکس […]

  • صدر اردوان کا دورۂ پاکستان اور ’’تختِ لاہور‘‘ .. رئوف طاہر

    ”یُو ٹرن خان‘‘ کی پھبتی کسنے والے ملاحظہ فرمائیں، خان نے اس بار یُو ٹرن نہیں لیا‘ بلکہ پارلیمنٹ سے صدر طیب اردوان کے خطاب کے بائیکاٹ کے فیصلے پر ڈٹا رہا، اگرچہ اسلام آباد میں ترک سفیر نے فیس سیونگ کا اہتمام کر دیا تھا۔ برادر ملک ترکی کے صدر کے دورۂ پاکستان کا […]