منتخب کردہ کالم

غلاظت کے لڑھکتے گولے …. کالم اظہار الحق

  • شہروں‘ قصبوں‘ بستیوں سے باہر‘ دُور‘ کھیتوں میں کوڑے کے ڈھیر… کبھی آپ نے دیکھے ہیں؟ کوڑے کے یہ ڈھیر اصل میں غلاظت کی کاک ٹیل ہوتے ہیں۔ ان میں وہ کوڑا بھی ہوتا ہے جو صحنوں میں جھاڑو دینے کے بعد اکٹھا ہوتا ہے۔ ان میں تربوز‘ خربوزوں اور مونگ پھلی کے چھلکے بھی […]

  • دنیا کو کیسے روکیں؟ کالم عرفان حسین

    ایک مرتبہ پھر ہم اپنا سر کھجلا رہے ہیں کہ ہرکوئی امریکی انتخابات کو سمجھنے میں اتنی سنگین غلطی کرنے میں کیونکر کامیاب ہوا؟ پھر یہ سوچ بھی دل کو پریشان کرتی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ جیسا خود پسند جوکر دنیا کی طاقتو ر ترین فوج کا کمانڈر انچیف بن جائے تو اس کے کیا […]

  • قسطیں کراؤ ورنہ جیل جائو! .. کالم نسیم باجوہ

    مجھے یہ کہانی میرے تینوں بیٹوں میں سب سے چھوٹے نے سنائی۔ آصف نے میرے گھر کے ہفتہ وار چکر کے دوران بتایا۔ ابو! کل ایک عجیب ماجرہ ہوا۔ ٹیلیفون پر کوئی گرجدار لہجے میں کہہ رہا تھا: IRS سے جان سمتھ بول رہا ہوں۔ آپ پر ٹیکس کی مد میں کچھ رقم واجب الادا […]

  • الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق … کالم کنور دلشاد

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002ء کے آرٹیکل 18کے تحت آئندہ انتخابات کے لئے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کے لئے ضابطہ اخلاق مرتب کر لیا ہے۔ راقم نے اپنے تجربے کی روشنی میں کمیشن کے مجوزہ ضابطہ اخلاق کا بغور جائزہ لیا ہے۔ اس میں 2008ء اور 2013ء کے ضابطہ اخلاق کو […]

  • جمہوریت کا ایک اور انتقام .. کالم شمشاد احمد

    سیاسی تجزیے اور میڈیا کے ذریعے ارزاں کیے گئے تاثر کے برعکس امریکیوں نے ایک ”کھلنڈرے نوجوان‘‘، ایک ارب پتی ریئل اسٹیٹ ڈویلپر اور ٹی وی سٹار، ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا اگلا صدر منتخب کرتے ہوئے دنیا کو چونکا دیا۔ خیر ہمارے ملک میں تو جمہوریت کو ”پیہم انتقام‘‘ کے حوالے سے جانا ہی جاتا […]

  • خالق کی تلاش … کالم ہارون الرشید

    اس نے فرمایا تھا: ابو سعید‘ خراسان کی پہاڑیوں میں360اولیاکو ہم نے دیکھا۔ ایک زمانہ آئے گا کہ کوئی ایک بھی نہ ہو گا۔ پھر کیا خدا کی تلاش تم ترک کر دوگے؟ ٹریفک کے بے ہنگم‘ بدتمیز اژدہام سے گزر کر، ہمہ وقت شاہراہ قائداعظم پر جو اضطراب پھیلاتا اور زہر اگلتا رہتا ہے‘ […]