منتخب کردہ کالم

تین لیڈرز، تین انقلاب، تین کہانیاں ۔۔۔۔ (5) کالم رئوف کلاسرا

  • جنرل مشرف پر دبائو بڑھانے کے لیے نواز شریف، نوابزادہ نصراللہ خان کو بھی میدان میں اتار چکے تھے‘ جنہوں نے ایک دفعہ پھر سیاستدانوں کا رہبر بننے کا فیصلہ کر لیا ؛ حالانکہ انہیں معلوم تھا کہ جس سیاسی ریوڑ کے ساتھ وہ چل رہے ہیں وہ اس پر بھروسہ نہیں کر سکتے۔ نوابزادہ […]

  • روزہ دار … کالم ہارون الرشید

    کولسری سجدہ گزار تھے۔ شاعری نہیں یہ ان کی زندگی کا ذکر ہے۔ وہ ردیف‘ قافیے میں سچے تھے، وزن ہمیشہ برقرار۔ اسی میں حیات رفعت‘ جمال اور بالیدگی پاتی ہے۔ فلسفی نے کہا تھا: کیوڑے کا شجر خوشبو لٹاتا رہتا ہے اور کچھ کہے بغیر۔ اسلم کولسری کا قرض جان پہ ہے اور کسی […]

  • ٹامک ٹوئیاں … کالم عارف نظامی

    درگا ہ شاہ نورانی پر خو د کش حملے پر‘ جس میں قر یباً پچاس سے زائد زائر ین شہید ہو گئے ہیں‘ وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنا ء اللہ زہر ی کا یہ تبصر ہ کہ خو د کش حملے اگر نیٹو فو ج نہیں رو ک سکی تو ہم کس باغ کی مو لی […]

  • مودی کا کرنسی بم .. کالم افتخار گیلانی

    گزشتہ منگل کی شب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے 500 اور 1000روپے کے کرنسی نوٹ بند کرنے کا اعلان کیا جس سے پورے ملک میں افراتفری کا ماحول ہے۔ نوٹ لے کر لوگ بینکوں اور اے ٹی ایم کے باہر لمبی لائنیں لگائے کھڑے ہیں۔ متمول افراد تک کی جیبیں خالی ہوگئی ہیں۔ راقم کے […]

  • گوادر میں‌جشن.. کالم ارشاد عارف

    گوادر بندرگاہ کی فعالیت پاکستان اور چین دونوں دوست ممالک کی مشترکہ کامیابی ہے۔ سوویت یونین نے گرم پانیوں تک رسائی کی خواہش میں اپنے آپ کو برباد کر ڈالا۔ طاقت کے زعم میں اُس نے افغانستان کو تاراج کیا اور پاکستان سے دوستانہ روابط بڑھا کر گرم پانیوں تک رسائی کا کوئی شریفانہ اور […]

  • گوادر۔ انسانی عزم و ہمت کا ہمالیہ…. کالم نذیر ناجی

    جب سے انسان نے زمینوں اور سمندروںکے درمیان سے اپنے لئے راہیں نکالنا شروع کی ہیں‘ کل گوادر میں ہونے والا واقعہ تاریخ کے روشن ترین لمحات میں سے ایک تھا۔ انسان نے ترقی کی دشوار ترین راہیں نکالیں اور راستے میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا۔ لیکن جنوبی ایشیا سے براہ راست یورپ کی […]