منتخب کردہ کالم

شہباز شریف کے شہر میں 12روز “……..وجاہت مسعود … لندن

  • گزرے ہفتے میں لاہور میں تھا۔ لندن سے بذریعہ ”پی آئی اے“ اسلام آباد اور پھر راولپنڈی سے لاہور تک کوچ کاسفر خلاف توقع ایک خوشگوار تھا۔ اسلام آباد پہنچنے پر برادرم عبدالرزاق ساجد کا پرزور اصرار تھاکہ ڈھڈیال‘ میرپور آزادکشمیر اور پاکستان کے دیگر شہروں میں ”المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل“ کے تحت لگے ”آئی […]

  • تین لیڈرز، تین انقلاب، تین کہانیاں ۔۔۔۔ (4) .. رئوف کلاسرا

    زرداری کو احساس ہو چکا تھا کہ ان کے ساتھ وہی دھوکا ہوا ہے جس کا خدشہ بینظیر بھٹو نے ظاہر کیا تھا۔ بینظیر بھٹو حیران تھیں کہ آخر جنرل مشرف اپنے یس باس ٹائپ وزیر اعظم جمالی اور وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو ہٹا کر اقتدار کیونکر پیپلز پارٹی کو پلیٹ میں رکھ […]

  • امریکی المیہ… کالم انجم نیاز

    سب کچھ اتنا عجیب سا اور غیر حقیقی معلوم ہو رہا ہے۔ صدمے کی وجہ سے ہمارے اعصاب شل ہو رہے ہیں۔ انتہائی دکھ محسوس ہو رہا ہے۔ ہمیں تو امید یہ تھی کہ آٹھ نومبر کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل ہمیں پھر کہیں دکھائی نہیں دے گی۔ پچھلے تین مہینے ہم نے ٹی […]

  • ٹرمپ کی جیت کا راز … کالم ابراہیم راجا

    تعصب ذہنوں میں نہیں، دِلوں میں پلتا ہے، ذہن چاہے عقل و شعور کی معراج پا لیں، ذہن چاہے چاند ستاروں پر کمند ڈال لیں، ذہن چاہے سمندروں کی اندھیری تہہ کھوج ڈالیں، ذہن چاہے پوری کائنات ٹٹول لیں، دِلوں کا حال نہیں بدلتا، دِل دلیل پر نہیں، اپنے خمیر پر فیصلہ صادر کرتا ہے۔ […]

  • آباد نگر میں رہتا تھا اور اُجڑی غزلیں کہتا تھا.. کالم سعدیہ قریشی

    شرافت؟ میں نہیں سمجھا پُرانی بات ہے شاید۔۔۔! مرحوم اسلم کولسری کا یہ شعر ان کی پوری زندگی کی ریاضت کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ شہر جو منافقت کی مٹی سے تعمیر ہوا ہے اور جس پر ہوس اور لالچ کی فضائیں حکمرانی کرتی ہیں‘ اسی میں اسلم کولسری اپنی دکان پر شرافت‘ دیانت اور […]

  • ٹرمپ، پاپولزم اور جمہوریت … کالم خورشید ندیم

    امریکہ میں صدارتی انتخابات کا مرحلہ تمام ہوا۔ یہ عام انتخابی عمل نہیں تھا، ایک بڑا سیاسی معرکہ تھا۔ یوں سمجھیے کہ پانی پت کی تیسری لڑائی تھی۔ فرق یہ تھا کہ اِس میں انسانی جان کا ضیاع تو دور کی بات کسی کی نکسیر تک نہیں پھوٹی۔ یہ جمہوریت کا فیضان ہے۔ معاشرے اب […]