منتخب کردہ کالم

بچائو! بچائو! … کالم اظہار الحق

  • نصیر راجہ ایک مصروف انسان ہے۔ انتہائی مصروف! وہ صبح پانچ بجے بیدار ہوتا ہے۔ مسجد میں باجماعت نماز ادا کرکے سیر کو نکل جاتا ہے۔ واپس آ کر تلاوت کرتا ہے۔ چار بچوں کو سکول روانہ کرنے میں بیوی کا ہاتھ بٹاتا ہے۔ بیوی جتنی دیر ناشتہ تیار کرتی ہے‘ نصیر بچوں کے لباس […]

  • وزیر ِاعلیٰ کے نام ایک خط … کالم عرفان حسین

    جب وفاقی وزیر ریلوے ،سعد رفیق نے حال ہی میں آپ کی پارٹی سے کہا کہ وفاقی حکومت پر تنقید کرنے سے پہلے اپنی سندھ حکومت کی افسوس ناک کارکردگی میں کچھ تو بہتری لائیں تویہ بات تلخ،لیکن درست تھی۔ میں اس بات کو پسند نہیں کرتا کہ اس شہر، جسے میں اپنا گھر قرار […]

  • دیواریں کھڑی کرنے والے جیت گئے! … کالم اکمل علیمی

    ری پبلکن پارٹی کے نامزد کردہ امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن جیت گئے ہیں۔ ایک دن پہلے اونجلین عاطف اپنی ساس کی عیادت کے لئے ہمارے گھر آئی تو وہ نروس تھی۔ وہ ان سینکڑوں رضاکاروں میں شامل تھی‘ جو ٹرمپ کی ڈیموکریٹک حریف ہلری راڈم کلنٹن کے لئے کام کر رہے تھے۔ رات ڈھائی […]

  • اللہ‘ پاکستان کی حفاظت کا ذمہ دار نہیں…. کالم ہارون الرشید

    کثرت کی خواہش نے تمہیں ہلاک کر ڈالا حتیٰ کہ تُم نے قبریں جا دیکھیں خبردار‘ تُم جلد جان لو گے پھر خبردار‘ تُم جلد جان لو گے پھر تُم جہنم کو دیکھو گے یقین کر لینے والی آنکھوں سے اس دن تُم سے پوچھا جائے گا نعمتوں کے بارے میں (جو تمہیں دی گئیں) […]

  • واہ رے تیری جیت … کالم نذیر ناجی

    ہمارے سنجیدہ اور پڑھے لکھے طبقے کو امریکہ کے سیاسی افق پر اچانک نمودار ہونے والے مسٹر ٹرمپ نے صدارتی امیدوار بن کر حیران کر دیا۔ تجربے کار اور روایتی سیاست دان‘ ہیلری کلنٹن نے بہت محنت کی۔ کتابیں پڑھیں۔ عوامی مزاج کا مطالعہ کیا۔ عملی سیاست میں اعلیٰ پیمانے پر وسیع تجربہ حاصل کیا۔ […]

  • تین لیڈرز، تین انقلاب، تین کہانیاں… (قسط سوم) رئوف کلاسرا

    سوال یہ تھا: جنرل مشرف کو کیا ضرورت پڑ گئی تھی کہ وہ گجرات کے چوہدریوں کو سبق سکھانے پر تل جائیں‘ اور اس کے لیے ان کی نظرِ انتخاب حضرت زرداری پر پڑی تھی؟ چوہدری تو تابعدار بچے تھے‘ پھر زرداری کو کیوں یہ کہہ کر پہلے جیل سے رہا کرا کے دبئی پہنچایا […]