منتخب کردہ کالم

لاٹ صاحب .. کالم ارشاد عارف

  • وزیر اعظم کے ”حسنِ انتخاب‘‘ اور اسی سالہ بزرگ کے حوصلے کی داد دینی چاہیے۔ حضرت میرؔ نے عشروں قبل کہا تھا ؎ عشق ایک میرؔ بھاری پتھر ہے کب یہ تجھ ناتواں سے اُٹھتا ہے مگر سندھ کی گورنری عشق ہے نہ جسٹس سعید الزمان صدیقی میر تقی میر‘ سو انہوں نے یہ پتھر […]

  • ٹرمپ سے کیا بعید تھا؟ .. کالم نذیر ناجی

    جیتنا‘ جھوٹابنانا‘ مارنا۔یہ ”انگریزی اردو لغت‘‘ میں درج وہ تعریف ہے جو حال میں امریکہ کے نو منتخب صدر ‘یعنی ٹرمپ( Trump ) کی ہے۔ ٹرمپ کے معنی یہیں پر ختم نہیں ہوتے۔تاش کے کھیل میں ایک پتے کا نام ٹرمپ‘ یعنی تُرپ ہے‘ جو ہمارے دیہات سے لے کر‘ شہر کے پسماندہ علاقوں میں […]

  • فضا میں انسانی فساد اور قرآن…. کالم امیر حمزہ

    پوری دنیا کے ستانوے فیصد یعنی 100میں سے 97سائنسدان اس بات پر متفق ہو چکے ہیں کہ ہم سب انسان ہیں اور ہمارا گھر ایک ہے۔ اس کا نام زمین ہے، مکان کے مکینوں نے اپنے گھر کو صاف نہیں رکھا۔ اسے خوب خوب آلودہ کیا ہے، اس میں گند ڈال دیا ہے چنانچہ گندے […]

  • ٹرمپ کے بعد کا امریکہ کیسا ہوگا؟.. کالم عامر خاکوانی

    اس وقت سب سے اہم سوال یہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بن جانے کے بعد امریکہ پہلے سے کس قدر مختلف ہوجائے گا ؟تبدیل شدہ امریکہ سے جڑا ہوا دوسرا سوال یہ ہے کہ اس کے دنیا بھر پر کیا اثرات برآمد ہوں گے۔ سپر پاور میں آنے والی تبدیلی صرف اسی تک […]

  • پاکستان کا ڈونلڈ ٹرمپ؟… کالم روئوف طاہر

    تمام تجزیے‘ رائے عامہ کے سارے جائزے دھرے کے دھرے رہ گئے‘ امریکہ کے صدارتی الیکشن میں اپ سیٹ ہو گیا‘ ہلیری ہار گئی‘ ٹرمپ جیت گیا۔ ویسے تو ٹرمپ کا‘ ری پبلکن امیدوار بن جانا ہی ایک بڑا اپ سیٹ تھا۔ ریئل اسٹیٹ ٹائکون کا بزنس مین بیٹا‘ جو کبھی کانگریس مین ہوا‘ نہ […]

  • زہریلی دُھند … . کالم لال خان

    جوں جوں کسی بوسیدہ نظام کا بحران بڑھتا ہے عام انسانوں پر اس کے نئے نئے قہر نازل ہوتے ہیں۔ وسطی اور شمالی پنجاب میں پچھلے کچھ دنوں سے چھائی ہوئی زہریلی دُھند (سموگ) سے پاکستان میں عوام کی زندگی ایک پہلے کبھی نہ دیکھی گئی اذیت سے دوچار ہو گئی ہے۔ آسمان اُوجھل کر […]