منتخب کردہ کالم

آج کا اہم ترین سوال … خورشید ندیم

  • پرویز رشید بہت دنوں کے بعد سینیٹ میں آئے تو ان کا والہانہ استقبال ہوا۔ سوال یہ ہے کہ پرویز رشید نے آخر کون سا ایسا کارنامہ سر انجام دیا تھا کہ سینیٹ میں ان کی پذیرائی محاذِ جنگ سے لوٹنے والے ایک بہادر سپاہی کی طرح ہوئی؟ یہ آج کا اہم ترین سوال ہے۔ […]

  • ری پبلیکن، ڈیموکریٹک پارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی …. خالد مسعود خان

    کل امریکی تاریخ کے سب سے عجیب و غریب الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔ اس صدارتی الیکشن کو اہم، مشکل، یادگار یا فیصلہ کن نہیں کہا جا سکتا، حتیٰ کہ اسے مکمل طور پر فضول بھی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ امریکہ میں آج کل ایک جملہ چل رہا ہے کہ ”حالیہ صدارتی انتخابات میں […]

  • BASE? …کون سی BASE ؟ اظہار الحق

    یہ انگریزوں کا زمانہ تھا۔ اُن کے افسر‘ اُن کے مجسٹریٹ‘ اُن کے ڈپٹی کمشنر‘ ہمارے افسروں کی طرح صرف افسر نہیں تھے‘ کام کرتے تھے اور مسلسل کرتے تھے۔ صرف ہر ضلع کے گزٹ (GAZETTEER) ہی کو دیکھ لیجیے۔ تاریخ سے لے کر ایک ایک معاشرتی پہلو تک‘ تحقیق کی اور ضلع وار اس […]

  • جی ایس ٹی انتظام بڑی کامیابی .ڈاکٹر ویدک

    گزشتہ ڈھائی برس کی حکومت میں مودی سرکار کی یہ بڑی کامیابی ہے جی ایس ٹی پر مہر لگ گئی ۔ کونسل نے سبھی کی رائے سے پاس کر دیا اس کا مختصر مطلب یہی ہے کہ پورے ملک میں لگنے والی ٹیکسوں میں اب ایک صورت ہو جائے گی ۔کانگریس سرکار اس انتظام کو […]

  • نون یا قانون۔۔۔۔؟ … بابر اعوان

    12مئی2000ء کا دن پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، جس کا سبب سید ظفر علی شاہ کیس ہے (رپورٹ شدہ سپریم کورٹ منتھلی ریویو 2000 ء ، صفحہ 1137۔) ظفر علی شاہ ایڈووکیٹ کی تازہ بات ظفر علی شاہ کیس کے تناظر میں مزید اہمیت اختیار کر جاتی ہے۔ ہمارے ہمراہی سابق […]

  • امریکہ کے کمزور ہوتے ایشیائی الائنس … عرفان حسین

    زیادہ عرصہ نہیں گزرا ، امریکہ دنیا کی واحد سپرپاور تھا اور دنیا بھر میں اس کی عملداری تسلیم کی جاتی تھی، یا یوں کہہ لیں گن پوائنٹ پر تسلیم کرائی جاتی تھی۔ اس کی جنگی مشین کا کوئی مقابلہ نہ تھا۔واشنگٹن دنیا کے ہر کونے میں نرم یا سخت پاور استعمال کرنے کی صلاحیت […]