منتخب کردہ کالم

ہُن کیہ کریے … ہارون الرشید

  • اعمال کا دارومدار بے شک نیت پر ہے۔ نیت اگر اچھی ہے تو ابھی سے ریاضت کیوں نہیں؟ ابھی سے شفافیت کیوں نہیں؟ حسنِِ نیت کا اظہار کیا نعرہ بازی میں ہوا کرتا ہے؟ بلاول بھٹو نے عمران خان کے والد اکرام اللہ نیازی مرحوم کے بارے میں انکشافات کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ اس […]

  • بس یہی بات ہے اچھی… مجیب الرحمن شامی

    عمران خان کی سیاست اور انداز و اطوار، رفتار و گفتار کسی کو جزوی یا کلی طور پر پسند ہوں یا ناپسند، اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ وہ ایک اَن تھک انسان ہیں۔ باسٹھ ٹریسٹھ سال کی عمر میں بھی ان میں بلا کی تیزی اور تندی ہے۔ بتیس تینتیس برس […]

  • ہم یہ منظر دیکھ رہے تھے .. نذیر ناجی

    پاکستان کے موجودہ سیاسی منظر کی ویرانیاں دیکھ کر نہ تو اداسی ہوتی ہے اور نہ کسی کمی یا کثرت کا احساس۔ ہمارا حال ان لاوارثوں جیسا ہے جنہیں قدرت نے بچپن میں ہی یتیم کر دیا ہو۔ ہمارے خاندان میں دو ہی بڑے بزرگ تھے۔ ایک بابائے قوم اور ایک قائد ملت لیاقت علی […]

  • منہ کالا کروا لو…نذیر ناجی

    کافی عرصہ پہلے کی بات ہے کہ یہ تجویز بڑے زور و شور سے منظر عام پر آئی تھی کہ جو سیاست دان حکومتی عہدوں پر فائز ہو جائیں‘ وہ اس دوران کوئی کاروبار یا تجارت نہ کر سکیں گے۔ اس پر بڑی بحث چھڑی۔ نتیجہ تو یاد نہیں کیا نکلا‘ مگر اتنا یاد رہ […]

  • کیا اس خاکستر میں ایک چنگاری بھی نہیں؟…اظہار الحق

    لال بہادر شاستری یوپی سے 1952ء میں راجیہ سبھا کے رکن منتخب ہوئے۔ مرکزی کابینہ میں انہیں ریلوے اور ٹرانسپورٹ کا وزیر مقرر کیا گیا۔ ستمبر1956ء میں ٹرین کا ایک حادثہ رونما ہوا۔ بہت سے افراد ہلاک ہوگئے۔ شاستری نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔ پنڈت نہرو وزیراعظم تھے۔ انہوں نے استعفیٰ […]

  • علمِ نبوّت کی کرنیں ۔۔۔۔ (حصہ اول)…مفتی منیب الرحمن

    جدید میڈیکل سائنس کی ارتقا کا عمل جاری وساری ہے اور کسی کو نہیں معلوم کہ یہ سفر کہاں جاکر ختم ہوگا یا کبھی ختم ہوگا بھی یا نہیں۔ لیکن جس سطح تک یہ ارتقائی عمل اب تک پہنچ چکا ہے،اُس کی اساس ہمیں بخوبی علمِ نبوّت میں نظر آتی ہے اور احادیثِ مبارکہ کا […]