منتخب کردہ کالم

عقل نہیں‌ ڈالر چاہئیں … کالم رئوف کلاسرا

  • دہشت گردوں نے ایک دفعہ پھر کوئٹہ میں ظلم ڈھا دیا ہے۔ حسب دستور اس کی مذمت جاری ہے اور جاری رہے گی۔ چند دن اجلاس ہوںگے، سخت کارروائی کرنے کے اعلانات کئے جائیں گے، قوم کو دو تین عالمی سازشیں سنائی جائیں گی اور پھرکاروبار زندگی معمول کے مطابق چلتا رہے گا۔ تحقیقات کے […]

  • نہتے نشانے … کالم نذیر ناجی

    پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ میں جو اندوہناک سانحہ ہوا‘ وہ سینکڑوں خاندانوں اور بیس کروڑ پاکستانیوںکے دلوں کے ٹکڑے تو کر ہی گیا لیکن عقل و فہم کو حیرت اور تعجب کے سمندر میں ان گنت غوطے بھی دے گیا۔ متعدد ذرائع کی خبروں کو دیکھنے کے بعد جو اعداد و شمار سامنے آئے‘ ان […]

  • آواز دے کہاں‌ہے … کالم عارف نظامی

    جوں جوں دو نومبر قریب آ رہاہے سیاسی محاذ آرائی اور بے یقینی بڑھتی جا رہی ہے،اس شور شرابے میں عمران خان کی بلاناغہ میڈیا ٹاک اور بعض حکومتی بھونپوؤں کی نمبر ٹانکنے کے جوش میں تنقید حالات کو مزید خراب کر رہی ہے۔اگست 2014ء کے دھرنے میں تیسرے امپائر کی انگلی اٹھنے کا کافی […]

  • …بادہ و ساغر کہے بغیر … کالم ڈاکٹر امجد ثاقب

    آپ سیاست پہ قلم کیوں نہیں اٹھاتے؟ کئی دوست اکثرو بیشتر یہ بات کہتے ہیں۔پہلے سیاستدانوں کی کچھ تعریف کریں اور پھر انھیں موردِ الزام ٹھہرا دیں۔ آج کل یہی طریقہ کار ہے۔ کچھ لوگ البتہ کہتے ہیںکہ بادہ و ساغر کی یہ کہانی اتنی ضروری نہیں۔ سیاست‘ محبت اور خدمت کے ہزاروں راستوں میں […]

  • سکھ کمانڈو کی خودکشی … کالم منیر احمد بلوچ

    انڈین آرمی کے سکھ کمانڈو نے گرونانک جی کے آگے سیس نواتے ہوئے کہا ” میرے مہان گرو بابا گرونانک جی! جہا ں آپ کا جنم استھا ن ہے ‘میں اس جانب کیسے فائر کر سکتا ہوں‘‘ اورکلاشنکوف کا برسٹ اپنے سر کی جانب فائر کرتے ہوئے خود کشی کر لی ۔۔۔۔ بارہ اکتوبر کی […]

  • دیوانے کا خواب: اصلی بھارت کے رُوبُرو.. کالم افتخار گیلانی

    26 ستمبر کو جنوبی صوبہ کیرالہ میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کی مجلس عاملہ کے اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے جس طرح پاکستانی عوام سے مخاطب ہوکر غریبی اور بے روزگاری کے خلاف جنگ میں معاونت کی اپیل کی، لگتا تھا کہ شاید اب دونوں ملکوں کے سیاسی مسائل کے حل […]